ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایگزیکٹ اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف مزید پڑھیں

راؤ انوار کا نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

کراچی: ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت تمام 14 اہلکار و افسران کو انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف مزید پڑھیں

شارع فیصل کراچی میں نوجوان کی کھلے عام فائرنگ

کراچی: نشے میں دھت نوجوان کی شہر کی اہم ترین شاہراہ پر کھلے عام فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ کراچی کے ایک نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک شخص مزید پڑھیں

نیو سندھ سیکریٹریٹ میں آتشزدگی، وزرا کے دفاتر کے ریکارڈ جل گئے

کراچی: نیو سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں کئی محکموں کا ریکارڈ جل گیا۔ نیو سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جس کے بعد کولنگ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے دو افسران کو قید کی سزا

کراچی: احتساب عدالت نے قومی ایئر لائن کے دو افسران کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت میں قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے فنانس مینجر ابراہیم نور اور کارگو ایجنٹ سہیل پر اختیارات سے تجاوز اور ناجائز استعمال کا جرم ثابت ہوگیا۔ یہ خبر بھی مزید پڑھیں

شاہ زیب کیس؛ پھانسی کے ملزم شاہ رخ کو کال کوٹھری میں کیوں نہیں رکھا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہ رخ قتل کیس کے ملزم شاہ زیب جتوئی کو جیل میں سہولیات ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے استفسار کیا ہے کہ پھانسی کے ملزم کو کال کوٹھری میں رکھنے کے بجائے اسپتال کیوں بھیجا گیا۔ سپریم کورٹ کراچی مزید پڑھیں

فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہا کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے مزید پڑھیں

فاروق ستار اختیار چاہتے تھے جس کو چاہوں نکال دوں، عامر خان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی باتوں سے بہت تکلیف ہوئی مجھ پر غدار اور ایجنٹ ہونے کے الزامات لگائے گئے، فاروق ستار اختیار چاہتے تھے کہ جس کو چاہوں نکال دوں۔ بہادرآباد میں منعقدہجنرل ورکر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے فاروق ستار سمیت 10 متحدہ رہنماؤں کو بُلا لیا

کراچی: متحدہ بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے فاروق ستار اور رؤف صدیقی سمیت ایم کیو ایم کے 10 ارکان پارلیمنٹ کو طلب کر لیا ہے، نوٹسز جاری۔ ایک نجی اخباری ذرائع کے مطابق، فاروق ستار نے 2 کروڑ 8 لاکھ روپے، عبد مزید پڑھیں

رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینیٹ ٹکٹ دینے کا اختیار واپس لے لیا

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اختیار واپس لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینیٹ کا ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار واپس لے لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی نے الیکشن مزید پڑھیں