کراچی پولیس کا عوام کوچونا، مسروقہ موٹرسائیکلیں کباڑیوں کے قابل بھی نہ چھوڑیں

کراچی: پولیس نے شہر کے عوام کو ان کی مسروقہ موٹرسائیکلوں کے نام پر کباڑ لوٹا کرماموں بنادیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں 700 سے زائد شہریوں کو ان کی مسروقہ یا چھینی گئی موٹرسائیکلیں لوٹائی گئیں لیکن ان موٹر سائیکلوں کے مالک یہ دیکھ کرحیران رہ گئے مزید پڑھیں

درندے نے زیادتی کے بعد 6 سالہ بچی کا گلہ کاٹ کر کورنگی ندی میں پھینک دیا

کراچی: ننھی سی حور زخموں سے چور ہے۔ درندوں نے درندگی دکھائی، ہوس مٹائی اور پھر اپنے ظلم کا نشان مٹانے کیلئے تشدد کیا۔ گلا کاٹا اور مردہ سمجھ کر پھینک دیا۔ چھ سالہ طوبیٰ کورنگی ندی کے کنارے سے ملی۔ علاقہ مکینوں نے اطلاع دی تو پولیس پہنچ گئی۔ بچی کو تشویشناک حالت میں مزید پڑھیں

سندھ رینجرزکے خصوصی اختیارات میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے جب کہ توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری پردستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت رینجرزکو آئندہ 90 روز مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک جام، وجوہات جاننے کیلئے سروے کا حکم

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ اے ڈی خواجہ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں اور حکام کو ہدایات جاری کیں کہ وہ شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں۔ مزید پڑھیں

کراچی بارش :کرنٹ لگنے سے مزید 4 افراد ہلاک

کراچی‌ : کراچی میں ہونے والی مسلسل بارش کی وجہ سے کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات کے نتیجے میں جمعے سے اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ ان میں سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے جبکہ ایک شخص موٹر سائیکل پھسلنے کی وجہ سے سر پر چوٹ لگنے سے مزید پڑھیں

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش

کراچی: شہر میں گزشتہ روز سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ محکمہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے افسر کو ‘سادہ لباس افراد’ ساتھ لے گئے

کراچی: جامعہ کراچی کے ایک سینئر عہدے دار کو سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد ان کے دفتر سے اپنے ہمراہ لے گیا۔ کراچی یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ‘جامعہ کراچی کے محکمہ انرولمنٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار عارف حیدر کو جمعرات کی صبح 9 بجے ان کے دفتر سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ مزید پڑھیں

عدالت کا حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس میں مفرور ملزم حماد صدیقی کے دوبارہ ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت پر پولیس نے عبدالرحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو عدالت میں پیش کیا اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کے روٹ سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے روٹ کو کلیئر کرنے کے لیے تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ نیو سیکریٹریٹ میں کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی فزیبلِٹی رپورٹ تیار کرنے مزید پڑھیں