افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں حکومت کے خلاف جنگ کو حرام قرار دینے والے علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں دارے کے مطابق کابل میں علما و مشائخ کے اجلاس کے باہر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد کے جاں بحق مزید پڑھیں

خود کو معاف کرنے کا حق رکھتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی انتخابات میں مبینہ مداخلت کے الزامات پر کہا ہے کہ وہ خود کو معاف کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی انتخابات میں مداخلت سے متعلق تحقیقات پر اثر انداز ہونے کے الزام کو مسترد مزید پڑھیں

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل گفتگو سے روکنے کے لئے مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اسرائیل سے ٹینک شکن اسپائیک میزائل خریدے گا

نئی دہلی: بھارت نے اپنی اینٹی ٹینک استعداد کو بڑھانے کے لیے اسرائیل سے اسپائیک میزائل خریدنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے اسرائیل سے جنگی ٹینک پر حملہ کرنے والے اسپائیک میزائل کی خریداری میں دوبارہ دلچسپی ظاہر کردی ہے جس کے لیے اسرائیل سے 2014 میں مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ سیز فائر پر اتفاق ہوگیا ہے، حماس کا دعویٰ

غزہ: حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری کشت و خون کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ سیز فائر پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے رہنماؤں نے 2014ء سے جاری مسلسل جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ سیز فائر ہونے کا دعوی کیا ہے۔ حماس رہنماؤں مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشوں اور بجلی گرنے سے 47 افراد ہلاک

لکھنو: شمالی بھارت کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 47 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں اتر پردیش، بہار اور جھاڑکھنڈ میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی کے گرنے واقعات میں 47 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔ طوفان مزید پڑھیں

فلسطین نے اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرلیا

یروشلم: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المکی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے ہالینڈ پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی گزشتہ روز دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عالمی عدالت مزید پڑھیں

بھارت میں آلودگی پھیلانے والی فیکٹری کیخلاف احتجاج

چنئی: بھارت ریاست تامل ناڈو میں تانبا پگھلانے والی غیر ملکی فیکٹری کی توسیع کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے جنوبی ضلع میں برطانوی کمپنی ’ویدانتا‘ کے مقامی کارخانے ’اسٹرلائٹ کاپر‘ کی توسیع کے خلاف 100 روز سے مزید پڑھیں

امریکا اور چین کا تجارتی محاذ آرائی ختم کرنے پر اتفاق

اشنگٹن: امریکا اور چین نے تجارتی محاذ آرائی کو ختم کر کے ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے اور مزید پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشن نے امریکا اور چین کے درمیان جاری تجاری محاز آرائی کو ختم کرنے کا مزید پڑھیں

کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کرتباہ، 104 افراد سوار

ہوانا: کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 104 افراد سوار تھے۔ کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شہر ہوانا کے جوزمارتی ایئرپورٹ سے بوئنگ 737 نے پرواز کی اور کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا نتیجے میں بڑی تعداد میں مسافروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں