جی سیون ممالک کے اجلاس میں اختلافات، ٹرمپ تنہا رہ گئے

کینیڈا: جی سیون کے اجلاس میں ارکان ممالک کے درمیان روس کی رکنیت بحال کرنے اور ٹریڈ ٹیرف کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے جب کہ روس کی حمایت میں ٹرمپ تنہا رہ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جی سیون ممالک کا 44 واں اجلاس کل اور آج کینیڈا میں منعقد ہوا مزید پڑھیں

صدر ممنون حسین کی ایرانی صدر سے ملاقات

بیجنگ: صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔ صدر ممنون حسین اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان چین میں ملاقات ہوئی۔ چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت ممنون مزید پڑھیں

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی حالات و واقعات پر نظر رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری کے مطابق لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلب میں بمباری کی جس میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے جو کہ رواں سال مزید پڑھیں

آسٹریا کا 7 مساجد کو بند کرنے اور آئمہ کرام کو ملک بدر کرنے کا اعلان

ویانا: آسٹریا کی حکومت نے سات مساجد کو بند اور درجنوں آئمہ کرام کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریا کی چانسلرسیباستان کرُس نے کہا کہ حکومت ویانا میں ان 7 مساجد کو بند کررہی جہاں غیرملکی مالی معاونت سے ’سیاسی اسلام‘ کی ترویج کی جارہی ہے جب کہ حکومت نے عرب مذہبی مزید پڑھیں

بغداد کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق

بغداد: عراقی دارالحکومت کی مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے دوران 18 افراد جاں مزید پڑھیں

آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے آرمی چیف مزید پڑھیں

افغان صدر کا عید پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان

کابل: افغانستان کی حکومت نے عیدالفطر پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کردیا تاہم اس کا کہنا ہے کہ دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ 27 ویں روزے سے عید کی تعطیلات تک جنگ بندی جاری مزید پڑھیں

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے،10 افراد جاں بحق

دیفا: نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا کے جنوب مشرقی شہر دیفا میں واقع مقامی مسجد میں تین خودکش حملے کیے گئے، حملہ آوروں نے افطار کرنے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا جیگوار فائٹر جیٹ طیارہ دوران پرواز کچھ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ ایئر کموڈور سنجے چوہان مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد/ ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ روس نے پاکستان سے تعلقات مضبوط کرنے اور بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور روسی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس (ایس سی او) کانفرنس میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی مزید پڑھیں