کابل میں دو خودکش حملے، 40 پولیس اہلکار ہلاک

ابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خود کش حملے میں 40 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ افغان فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ نورستان میں فضائی کارروائی کے دوران 73 سے زائد طالبان بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے پغمان میں پولیس کے قافلے پر یکے بعد مزید پڑھیں

پاکستان نے وحدت امت کیلیے ہمیشہ اہم کردارادا کیا، امام کعبہ

اسلام آباد: امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر صالح بن الحمید نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امت کی وحدت کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وفد کے ہمراہ امام کعبہ شیخ ڈاکٹرصالح بن الحمید سے ملاقات کی جس میں عالم اسلام کے استحکام و اتحادِ امت کے مزید پڑھیں

کابل میں بھارتی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی کی افغان طالبہ سے زیادتی

کابل: بھارت میں یوں تو آئے روز خواتین سے ذیادتی کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب بھارتی سورما بیرون ملک بھی خواتین کی عصمت سے کھیلنے لگے ہیں اور ابھی زمبابوے میں بھارتی کرکٹرکی خاتون سے زیادتی کامعمہ حل نہیں ہوا کہ افغانستان میں بھارتی ملٹری اتاشی نے ایک افغان طالبہ کو ذیادتی مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

مدینہ منورہ: خادم حرمین و شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ صیام میں مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کے لیے شیخ محمد بن خلیل القاری کو امام مقرر کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد شیخ محمد خلیل مسجد نبویؓ میں امامت کے فرائض سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی شخصیت بن گئے ہیں۔ رمضان مزید پڑھیں

اورلینڈو حملے کے ملزم عمرمتین کے گھر پولیس کا چھاپہ

فلوریڈا: ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملے کے بعد پولیس نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا اور اہلخانہ سے پوچھ گچھ بھی کی جب کہ ملزم کے داعش سے تعلق کے بعد تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی اداروں مزید پڑھیں

میکسیکو میں ذاتی رنجش پر ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 5 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا جب کہ 2 بچیاں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں دوسری ریاست اوکساکا سے ملحق مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فورسز کے اختیارات میں مزید اضافہ

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان میں تعینات امریکی فورسز کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دیدی جس کے بعد امریکی فورسز مزید مؤثر طریقے سے طالبان کے خلاف کارروائی کرسکیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان میں امریکی فورسز کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستانی خود مختاری کیخلاف ہے: چین

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستانی خودمختاری کیخلاف ہے۔ چین نے اپنے ردعمل میں مزید کہا پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

بغداد میں خودکش دھماکے؛ 25 افراد ہلاک

بغداد: عراقی دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش بم دھماکوں میں 7 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق جمعرات کی صبح بغداد کے مختلف علاقوں میں اس وقت یکے بعد دیگرے 2 خودکش کار بم دھماکے ہوئے جب لوگوں کی بڑی مزید پڑھیں

امریکی نوجوان مصنوعی دل کے سہارے ڈیڑھ سال زندہ رہا

مشی گن: امریکا میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کررہا تھا۔ امریکی ریاست مشی گن کے رہائشی اسٹین لارکن مزید پڑھیں