شام میں باغیوں نے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا

دمشق: شام میں صدر بشار الااسد کے خلاف برسرپیکار باغیوں نے روس کے ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے جس کے نتیجےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں باغیوں نے روسی ہیلی کاپٹر کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ حلب میں امدادی سامان پہنچاکر مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد 8 جولائی سے اب تک جام شہادت نوش کرنے والے کشمیریوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑا کے علاقے لولاب میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مشتاق احمد گنائی نامی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 2 بم دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

جدہ : سعودی عرب کے شہر قطیف میں ایک مسجد کے قریب بم دھماکا ہوا، عرب میڈیا کے مطابق، خود کش بمبار نے مسجد کے قریب آ کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکے کے نتیجے میں کتنے افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ قطیف مزید پڑھیں

بغداد بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہفتے کی شب ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر بغداد میں ہفتے کی شب ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 بم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عیدالفطر 6 جولائی کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا تاہم سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کو چاند سے متعلق کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد سعودی عرب مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے قریب بھگدڑ مچنے سے 18 عمرہ معتمرین زخمی

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے قریب بھگدڑ مچنے کے واقعہ میں 18 عمرہ معتمرین زخمی ہوگئے۔ ہر سال دنیا بھر سے مسلمانوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کے دوران عمرے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچتی ہے، خاص طور پر رمضان کے آخری عشرے میں ہزاروں مسلمان عمرے کے لیے آتے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش سے 30 افراد ہلاک

نئی دلی: بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش سے مختلف واقعات میں 30 افراد ہلاک اوردرجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دیئے ہیں جبکہ اب تک مزید پڑھیں

کابل میں دو خودکش حملے، 40 پولیس اہلکار ہلاک

ابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خود کش حملے میں 40 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ افغان فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ نورستان میں فضائی کارروائی کے دوران 73 سے زائد طالبان بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے پغمان میں پولیس کے قافلے پر یکے بعد مزید پڑھیں

پاکستان نے وحدت امت کیلیے ہمیشہ اہم کردارادا کیا، امام کعبہ

اسلام آباد: امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر صالح بن الحمید نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امت کی وحدت کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وفد کے ہمراہ امام کعبہ شیخ ڈاکٹرصالح بن الحمید سے ملاقات کی جس میں عالم اسلام کے استحکام و اتحادِ امت کے مزید پڑھیں

کابل میں بھارتی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی کی افغان طالبہ سے زیادتی

کابل: بھارت میں یوں تو آئے روز خواتین سے ذیادتی کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب بھارتی سورما بیرون ملک بھی خواتین کی عصمت سے کھیلنے لگے ہیں اور ابھی زمبابوے میں بھارتی کرکٹرکی خاتون سے زیادتی کامعمہ حل نہیں ہوا کہ افغانستان میں بھارتی ملٹری اتاشی نے ایک افغان طالبہ کو ذیادتی مزید پڑھیں