امریکی ریاست ورجینیا میں مسافر طیارہ تباہ، 10 افراد ہلاک

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں چھوٹا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران درختوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے ایئرپورٹ شانن پر لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر درختوں سے مزید پڑھیں

بھارت کے سرکاری اشتہار میں پاکستانی جے ایف تھنڈر 17 لڑاکا طیارہ

نئی دلی: بھارت پر جے ایف 17 تھنڈر کی ایسی ہیبت طاری ہے کہ اس کو پاکستانی جیٹ طیارے کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا اور” جے ایف 17 تھنڈر”بھارتیوں کے حواس پر ایسا سوار ہوکر رہ گیا ہے کہ حال ہی میں انڈیا کے یوم آزادی کے حوالے سے بنائے گئے ایک سرکاری اشتہار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں حق خود ارادیت کیلئے ریفرنڈم مارچ

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکی عوام اپنے حق خود ارادیت کے لئے آج وادی میں ریفرنڈم مارچ کررہے ہیں جب کہ بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 35 ویں روزبھی کرفیونافذ ہونے کے باوجود عوام کی جانب سے ریاست مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں چند گھنٹوں کے دوران 11 دھماکوں میں 4 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ کے 5 صوبوں میں یکے بعدیگرے 11 دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور غیرملکی سیاحوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے 5 جنوبی صوبوں میں سیاحتی مقامات پر 11 دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تھائی لینڈ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مساجد کو تالے لگادیئے

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وادی میں کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے مساجد کو تالے لگادیئے ہیں جب کہ وادی میں مسلسل 35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 35 ویں روز مزید پڑھیں

چین میں پاور اسٹیشن میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے پاور اسٹیشن کی پائپ لائن میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں پاور اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا پاور اسٹیشن کے پائپ میں ہوا جس میں ہائی پریشر مزید پڑھیں

ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات

سینٹ پیٹرز برگ: ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ سال نومبر میں روسی طیارہ گرائے جانے کے واقعے کے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کا تربیتی ہاک طیارہ گرکر تباہ ہوگیا اہم دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ائیرفورس کا ہاک طیارہ کالائے کنڈا کے قریب گرکرتباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ مغربی بنگال میں گرکرتباہ ہوا جوتربیتی پرواز مزید پڑھیں

راجناتھ سنگھ کے خطاب کو پاکستانی میڈیا میں کوریج کی اجازت نہیں دی ،بھارتی میڈیا

نئی دہلی:بھارتی میڈیا اسلام آبادمیں ہونے والی سارک وزراء داخلہ کانفرنس کے حوالے سے پاکستان کے خلاف دن بھر زہریلا پروپیگنڈا کرتا رہا ،بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ کانفرنس سے راجناتھ سنگھ کے خطاب کو پاکستانی میڈیا میں دکھانے اور میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں

فرانس میں 20 مساجد بند، 80 مبلغین کو ملک سے نکال دیا گیا

پیرس: فرانس میں انتظامیہ نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران ملک بھر میں قائم 20 مساجد کو انتہاپسندی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے کر انہیں بند کردیا ہے جب کہ نفرت پھیلانے کے الزام میں 80 مبلغین کو ملک سے بے دخل بھی کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی انتظامیہ مزید پڑھیں