اب واٹس ایپ پر اشتہارات بھی دکھائے جائیں گے

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی ہے جس کے نتیجے میں صارفین کے فون نمبرز اب واٹس ایپ کی ’’پیرنٹ کمپنی‘‘ فیس بک سے شیئر کئے جائیں گے۔ واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے تحت اشتہارات اور دوستی کی درخواستیں شیئر کی جاسکیں گی، 2014ء میں فیس بُک نے ایک مزید پڑھیں

واجپائی وزیراعظم رہتے تومسئلہ کشمیر حل ہوجاتا، سربراہ آرایس ایس

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی سب سے قدیم اور فعال ترین تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کا کہنا ہے کہ اگر بی جے پی کے اٹل بہاری واجپائی مزید عرصے تک بھارت کے وزیراعظم رہتے ہو اب تک مسئلہ کشمیر حل ہوچکا ہوتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں خطاب مزید پڑھیں

قائدایم کیو ایم کی تقاریرپرتحقیقات جاری ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

لندن :اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کا اس حوالے سے یہ کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کی تقاریر سے ہونے والی قانون شکنی پرتحقیقات کر رہے ہیں۔

چین نے سرحدی علاقے میں میزائل نصب کرنے پر بھارت کو خبردار کردیا

یجنگ: چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے ریاست اروناچل پردیش میں براہموس کروز میزائل نصب کرنے پر بھارت کو خبردار کردیا ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بھارت کو خبردار کیا گیا ہے کہ ارونا چل پردیش میں میزائل نصب کرنے سے منفی تاثر پیدا ہو گا مزید پڑھیں

ترکی میں بم حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

انقرہ: ترکی میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 5 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک جب کہ 300 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 4 مزید پڑھیں

سعودی عرب:پاکستانی محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع

جدہ: سعودی عرب میں مشکلات کا شکار پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں کے مطابق سعودی وزیرمحنت کا کہنا ہے کہ بن لادن گروپ اوردیگر مقامی کمپنیوں نے پاکستانی ملازمین سمیت دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

امریکا میں تدفین کے اخراجات بڑھنے سے لاشیں عطیہ کرنے میں اضافہ

واشنگٹن: امریکا کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں تدریس و تحقیق کے لیے انسانی لاشیں موصول ہونے میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی وجہ مردوں کی تدفین پر اٹھنے والے اخراجات ہیں جس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس کا ایک تاثر یہ بھی ہے کہ لوگوں میں سائنس کے مزید پڑھیں

پاکستان جانا یا جہنم ایک ہی بات ہے، بھارتی وزیردفاع کی زہرافشانی

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر میں جہاں بھارتی بربریت جاری ہے وہیں بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی بھی کچھ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب بھارتی وزیراعظم مودی کے بیان کے بعد ان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے بھی زہر افشانی کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں جانا اور جہنم میں جانا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری شہید ہوگئے جس کے بعد 39 روز کے دوران قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 87 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 39ویں روز بھی کرفیونافذ ہے جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنماؤں مزید پڑھیں

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید ہوگئے جس کے بعد 38 روز کے دوران شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیری عوام کی جانب مزید پڑھیں