مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے باعث مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ مسلسل 60ویں روز بھی جاری ہے اور جنت نظیر وادی میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں بھارتی مظالم کا سلسلہ 60 ویں روز بھی جاری ہے جب مزید پڑھیں

چین حد سے زیادہ تجاوز کرنے کی پالیسی سے گریز کرے،اوبامہ

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ چین معاشی اور ساؤتھ چائنا سی کے حوالے سے اپنی حد سے زیادہ تجاوز کرنے کی پالیسی سے گریز کرے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں براک اوباما کا کہنا تھا کہ انھوں نے چین میں ہونے والی جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران اپنے مزید پڑھیں

افغان وزارت دفاع کے کمپاؤنڈ کے قریب خودکش حملے

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت دفاع کے کمپاؤنڈ کے قریب 2 خودکش حملوں میں 24 افراد ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش حملے ہوئے جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمانی وفد پر حریت رہنماؤں کے دروازے بند

سری نگر:بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 رکنی وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بھی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ وفد نے حریت رہنماؤں سے ملاقات کی کوشش کی تو انہوں نے ملاقات کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹریفک حادثے میں 50 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کندھار: افغان صوبے زابل میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافروں سے بھری بس افغان صوبے کندھار سے کابل جارہی تھی کہ جنوبی صوبے زابل میں قندھار ہائی وے پر آئل ٹینکر سے ٹکرا مزید پڑھیں

فلپائن کے انتہائی مصروف بازار میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن کے صدر روڈریگو ڈٹریس کے آبائی شہر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی صدر کے آبائی شہر داواؤ کے انتہائی مصروف بازار میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

برازیل کی بلڈنگ میں دنیا کا بلند ترین کثیر المنزلہ قبرستان

ساؤ پالو، برازیل: دنیا میں اراضی کی تنگی کی وجہ سے ہرسال لاکھوں افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑتی جارہی ہے اور اس کے حل کے لیے برازیل میں دنیا کی سب سے اونچی قبرستان بلڈنگ بنائی گئی ہے جہاں 25 ہزار افراد کو رکھنے یا دفنانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ برازیل مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 15 کروڑ مزدور سڑکوں پر آگئے

ممبئی: بھارت کی 10 مختلف ٹریڈ یونینز کے 15 کروڑ مزدور اور سرکاری ملازمین ہڑتال پرہونے کے باعث ملک کی بندرگاہیں اور بینکنگ سمیت دیگر شعبے شدید متاثر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مساوی حقوق کی دعویدار مودی حکومت کی نامناسب پالیسیوں کی مخالفت میں 15 کروڑ مزدورسڑکوں پر آگئے ہیں ۔ سینٹر فارٹریڈ یونین مزید پڑھیں

فرانس میں کوکا کولا کی فیکٹری سے اربوں روپے مالیت کی کوکین برآمد

پیرس: فرانس میں کوکا کولا کی ایک فیکٹری سے 370 کلو گرام کوکین برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت پاکستانی کرنسی میں 6 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے شہر سگنیس میں دنیا کی معروف مشروب ساز کمپنی کوکاکولا کی فیکٹری واقع ہے جہاں مشروبات کے لئے مزید پڑھیں