دہشت گردی کو اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج کے دوران فرمایا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور اسے اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک؛ عازمین حج کی رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی

مکہ مکرمہ: ایک لاکھ 43 ہزارسے زائد پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے تقریباً 20 لاکھ مسلمان حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کررہے ہیں۔ دنیا بھرسے آئے ہوئے 14 لاکھ سے زائد مسلمان اور سعودی عرب میں مقیم لاکھوں افراد میدان عرفات میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے حج کا رکن مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب

مکہ المکرمہ:ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا ہے۔ ہرسال غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو نمازفجرکے بعد تبدیل کیاجاتا ہے، رواں برس بھی غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پررو تقریب ہوئی جس میں گورنر مکہ سمیت اعلی ترین سعودی حکام کے علاوہ مسلم ممالک کے سفرا مزید پڑھیں

متحدہ بانی کیخلاف ریفرنس میٹرو پولیٹن پولیس کےحوالے

اسلام آباد:برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کراچی میں 22 اگست کو پیش آنے والی صورتحال کی مذمت کی گئی ہے۔ مراسلے میں برطانوی ہوم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے ریفرنس کو میٹرو پولیٹن پولیس کو بھجوا دیا گیا مزید پڑھیں

سعودی مفتی اعظم خرابی صحت کے باعث اس بار خطبہ حج نہیں دیں گے

مکہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے 35 سال میں پہلی بار خرابی صحت کے باعث خطبہ حج دینے سے معذرت کرلی ہے۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ 35 سال سے یوم عرفہ کے موقع پر مسجد نمرہ سے خطبہ حج دے رہے ہیں تاہم اس سال انہوں مزید پڑھیں

ہریانہ میں عید قرباں کے موقع پر گائے ذبح کرنے پر پابندی عائد

ہریانہ: بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں اور گزشتہ کئی ماہ سے گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں کئی مسلمانوں پر نہ صرف بہیمانہ تشدد کیا گیا بلکہ بعض کو موت کے گھاٹ بھی اتار دیا گیا جب کہ اب ریاست ہریانہ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے ذبح مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے تشدد سے مزید 2 افراد شہید

سری نگر/ ہریانہ: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کارروائیون کے نتیجے میں مزید 2 بے گناہ کشمیری شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد گزشتہ 64 روز میں جام شہادت نوش کرنے والے کشمیریوں کی تعداد بڑھ کر 95 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں بھارتی فوج کی ایما پر مزید پڑھیں

پاکستان کی مال بردار گاڑیوں پر افغان سرزمین سے گزرنے پر پابندی عائد

کابل: وطن عزیز کے خلاف بھارتی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے والے افغان صدر اشرف غنی نے چمن سرحد کی بندش کا بہانہ بناتے ہوئے وسط ایشیائی ملکوں کو جانے والی پاکستانی مال بردار گاڑیوں کے اپنی سرزمین سے گزرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ 18 اگست کو چمن بارڈر پر افغان شہریوں کی جانب مزید پڑھیں

بھارتی فوجی سربراہ دلبیرسنگھ کا دورہ مقبوضہ کشمیر

نئی دہلی:بھارت کی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا ہے، مقتدر بھارتی میڈیاکے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل دلبیر سنگھ نے وادی کے ان چار اضلاع کا دورہ کیا جہاں گزشتہ دو ماہ سے شدید مزید پڑھیں

اسمارٹ اسکوٹر کے ذریعے کعبہ کا طواف جائز ہے، سعودی عالم دین

الریاض: سعودی عالم دین کا کہنا ہےکہ طوافِ کعبہ کے لیے اسمارٹ اسکوٹر یعنی ’’ہوور بورڈ‘‘ کا استعمال شرعی طور پر جائز ہے اور پیدل چلنے کی قدرت رکھنے والے افراد بھی اسمارٹ اسکوٹر کے ذریعے کعبۃ اللہ کا طواف کرسکتے ہیں۔ عرب خبر رساں ویب سائٹ العربیہ کے مطابق یہ فتویٰ سعودی عالم ڈاکٹر مزید پڑھیں