مکہ میں پاکستانی حجاج کرام کی رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی

مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مکہ مکرمہ میں جہاں پاکستانی حجام کرام رہائش پذیر تھے ان عمارتوں میں نامعلوم وجوہات کی بناء4 پر اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم تاحال مزید پڑھیں

چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، افغان صدر

نیو دہلی: افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا لہذا بھارت اور افغانستان کو اس بات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان ان کا تجارتی راستہ بند کر دے گا۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان نہ صرف قربتیں بڑھ رہیں مزید پڑھیں

سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی، پاکستان ثابت کرے:رچرڈ اولسن

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا افغانستان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں افغانستان اور پاکستان کیلئے خصوصی سفیر رچرڈ اولسن نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان نے دہشت گردوں کیخلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، تاہم پاکستان کو تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنا مزید پڑھیں

حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، شاہ سلمان

منیٰ: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عرب میڈیا کے مطابق منیٰ میں مسلم دنیا سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شاہ سلمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،نوگام اورگریزسیکٹروںمیںجھڑپیں،4مجاہدین شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر اور پونچھ قصبوں میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چار مجاہدین شہید اور تین فوجی ہلاک ہلاک ہو گئے ۔ دفاعی و پولیس ذرائع نے بتایا کہ نوگام سیکٹر ، گریز سیکٹر کے بھگتور علاقہ اور پونچھ قصبہ میں بھارتی فوج کے تلاشی آپریشن کے دوران جھڑپیں مزید پڑھیں

جوہری حملے کا خطرہ ہوا تو شمالی کوریا تباہ کر دینگے: جنوبی کوریا

سیول:جنوبی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیو کلیئر حملے کا خطرہ محسوس ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کر دینگے۔ پیانگ یانگ نے دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ جنوبی کوریا کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے جوہری حملہ کرنے سوچا تو پیانگ یانگ کو مکمل طور مزید پڑھیں

پاکستان پر پابندیوں کا فیصلہ نقصان دہ ثا بت ہو سکتا ہے : امریکی ماہرین

واشنگٹن:امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیا۔مسودے کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین باب مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں سیلاب سے 130 سے زائد افراد ہلاک

سیول: شمالی کوریا میں سیلاب سے 130 سے افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوچکے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

لاکھوں حجاج کرام رمی جمرات میں مصروف

مکہ المکرمہ:لاکھوں حجاج کرام منیٰ میں حج کے ایک اور رکن رمی جمرات میں مصروف ہیں۔ حجاج کرام نے گزشتہ روز میدان عرفہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا تھا جس کے بعد وہ مزدلفہ چلے گئے تھے جہاں انہوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری اور نماز فجر کی ادائیگی کے مزید پڑھیں

آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، افریقا، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید کی مختلف ریاستوں میں آباد کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ مزید پڑھیں