شام میں داعش کا وزیر اطلاعات امریکی حملے میں ہلاک

نیویارک: شام کے شہر الرقہ میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج وائل عادل حسن سلمان الفیاض عرف ڈاکٹر وائل ہلاک ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے اطلاعات و نشریات کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید ایک بے گناہ کشمیری شہید ہوگیا جس کے بعد گزشتہ 71 روز میں جام شہادت نوش کرنے والے کشمیریوں کی تعداد 104 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں بھارتی فوج کے مظالم کے باعث مزید ایک بے گناہ مزید پڑھیں

اقتصادی راہداری منصوبہ کو کسی صورت ناکام نہیں ہونے دیں گے،چینی نائب وزیر

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چین کی مرکزی کمیٹی کے نائب وزیر لی جون نے کہا ہے کہ چین پاک چین اقتصادی راہداری کو کسی صورت بھی ناکام نہیں ہونے دے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق لی جون نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستانی اور چینی قوم کے شاندار مشترکہ مستقبل کی ضمانت ہے،چین اقتصادی راہداری منصوبہ مزید پڑھیں

مکہ میں پاکستانی حجاج کرام کی رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی

مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مکہ مکرمہ میں جہاں پاکستانی حجام کرام رہائش پذیر تھے ان عمارتوں میں نامعلوم وجوہات کی بناء4 پر اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم تاحال مزید پڑھیں

چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، افغان صدر

نیو دہلی: افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا لہذا بھارت اور افغانستان کو اس بات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان ان کا تجارتی راستہ بند کر دے گا۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان نہ صرف قربتیں بڑھ رہیں مزید پڑھیں

سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی، پاکستان ثابت کرے:رچرڈ اولسن

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا افغانستان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں افغانستان اور پاکستان کیلئے خصوصی سفیر رچرڈ اولسن نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان نے دہشت گردوں کیخلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، تاہم پاکستان کو تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنا مزید پڑھیں

حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، شاہ سلمان

منیٰ: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حج کو فرقہ وارانہ یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عرب میڈیا کے مطابق منیٰ میں مسلم دنیا سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شاہ سلمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،نوگام اورگریزسیکٹروںمیںجھڑپیں،4مجاہدین شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر اور پونچھ قصبوں میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چار مجاہدین شہید اور تین فوجی ہلاک ہلاک ہو گئے ۔ دفاعی و پولیس ذرائع نے بتایا کہ نوگام سیکٹر ، گریز سیکٹر کے بھگتور علاقہ اور پونچھ قصبہ میں بھارتی فوج کے تلاشی آپریشن کے دوران جھڑپیں مزید پڑھیں

جوہری حملے کا خطرہ ہوا تو شمالی کوریا تباہ کر دینگے: جنوبی کوریا

سیول:جنوبی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیو کلیئر حملے کا خطرہ محسوس ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کر دینگے۔ پیانگ یانگ نے دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ جنوبی کوریا کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے جوہری حملہ کرنے سوچا تو پیانگ یانگ کو مکمل طور مزید پڑھیں

پاکستان پر پابندیوں کا فیصلہ نقصان دہ ثا بت ہو سکتا ہے : امریکی ماہرین

واشنگٹن:امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیا۔مسودے کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین باب مزید پڑھیں