ممبئی میں طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی کمپنی کا 12 نشستوں والا چارٹرڈ طیارہ ممبئی کے علاقے گھٹکوپار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ پائلٹ سے بے قابو ہونے کے مزید پڑھیں

تارکین وطن کے معاملے پر 17 امریکی ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی

واشنگٹن: امریکا کی 17 ریاستوں نے تارکین وطن کے اہل خانہ کو غیر قانونی طور پر منقسم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز سمیت امریکا کی 17 ریاستوں نے تارکین وطن کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کو مزید پڑھیں

پاکستان کا نام گرے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع

پیرس: عالمی سطح پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے قائم ادارے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔ پیرس میں فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس مزید پڑھیں

فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کے منصوبے ناکام، 10 انتہا پسند گرفتار

پیرس: فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 10 شدت پسند عیسائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس اور بحیرہ روم کے جزیرے کورسیکا میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 5 نوجوانوں کو شہید جب کہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارا میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھرگھر تلاشی کے نام پر ایک مکان پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

سماٹرا: انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 18 کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے ٹوبہ میں عید کی تعطیلات کی وجہ سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفریح کی غرض سے آنے والے سیاحوں مزید پڑھیں

سعودی عرب اورخلیجی ممالک میں عیدالفطر کل منائی جائے گی

جدہ: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا وہاں عیدالفطر کل جمعہ کو ہوگی۔ عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کے اجلاسز منعقد ہوئے۔ شہادتیں موصول ہونے کے بعد عدالتی کونسل کے ممبران نے چاند نظر مزید پڑھیں

امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ

ٹوکیو: امریکی لڑاکا جیٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی لڑاکا جیٹ طیارے ایف 15 نے جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں واقع کڈینا ایئر بیس سے پرواز بھری تھی کہ جنوبی جاپان کے مزید پڑھیں

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان مزید پڑھیں

چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کا حساس ڈیٹا چوری کرلیا، امریکا کا الزام

واشنگٹن: امریکی انتظامیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکروں نے ان کی بحریہ کے کنٹریکٹر کا حساس ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چوری کرلیا ہے جس کی تحقیقات امریکی ادارہ مزید پڑھیں