نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا دنیا نیوز سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ نریندر مودی کے گرد سخت گیر عناصر کی وجہ سے صورتحال شدید ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے شدت پسند طرز عمل پر بعض ہندوستانی دانشور بھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ عبدالباسط نے مزید پڑھیں

بھارت کا فرانس سے36جیٹ طیارے خریدنےکامعاہدہ

نئی دلی: بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت بھارت نے فرانس سے 36 رفال فائٹرجیٹ طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر اور فرانسیسی ہم منصب جین لی ڈرین نے 36 طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے مزید پڑھیں

افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

کابل:افغانستان کی حکومت اورگلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد ملک کے پہلے امن معاہدہ کے مسودے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ حکمت یار کو 2003 میں واشنگٹن کی درخواست پر اقوام متحدہ کی طرف سے ایک عالمی دہشت گرد قرار دے کر بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔ امن معاہدہ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بان کی مون کو کشمیر میں بھارتی مظالم کے ثبوت پیش کردیئے

نیویارک:وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فوج کی بربریت ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،ریاستی دہشت گردی کے ویڈیو اور تصاویری ثبوت اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو فراہم کر دیئے ہیں جنہیں دیکھ کر بان کی مون نے انتہائی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابقاقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

باپ نے معصوم بیٹی قتل کرکے نعش دریامیں بہا دی

واشنگٹن: 25 سالہ امریکی شہری ریان لورانس نے اپنی دو سال سے کم عمرکی بچی ماڈوکس لورانس کو بیس بال کے بیٹ سے تشدد کر نے کے بعد اسے قتل کر کے نعش کو آگ لگا کر جلایا اور جلی ہوئی نعش کو دریائے ’سیراکیوز‘ کی موجوں کی نذر کردیا۔امریکی پراسیکیوٹر اور پولیس حکام کا مزید پڑھیں

ایئربس اوربوئنگ کوایران کو ہوائی جہاز فروخت کرنے کی اجازت

نیویارک:امریکا نے طیارہ ساز کمپنی ایئر بس اور بوئنگ کو ایران کو ہوائی جہاز فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ایئر بس کے ترجمان نے امریکی لائسنس ملنے کی تصدیق کردی۔امریکی ٹی وی کے مطابق یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس اور بوئنگ کو ایران کو طیارے بیچنے کی اجازت دے دی ہے اور امریکی مزید پڑھیں

شمالی کیرولائنا میں نسلی فسادات کے بعد ایمرجنسی نافذ

شمالی کیرولائنا: امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے تجارتی و کاروباری شہر شارلٹ میں نسلی فسادات کے شدت اختیار کرجانے کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ شمالی کیرولائنا میں حالیہ نسلی فسادات اس وقت شروع ہوئے جب گزشتہ ہفتے لیمنٹ اسکاٹ نامی ایک سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

نیو یارک: وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ وادی کو غیر فوجی علاقہ قرار دے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ دنیا میں مسائل اور مزید پڑھیں

چین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کردی

نیو یارک: وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چینی چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں چین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی۔ نیویارک میں وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی اس موقع پراقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی، وزیراعظم مزید پڑھیں

کانگریس میں پاکستان کو دہشت گردی کو پروان چڑھانے والی ریاست کا بل پیش

واشنگٹن: بھارت کی جانب سے جہاں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں اب 2 امریکی کانگریس اراکین نے بھی بھارت کی زبان بولنا شروع کردی ہے اور پاکستان کو دہشتگردی کی تائید اور حمایت کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔ کانگریس اراکین ٹیڈ پو نے کانگریس میں دہشتگردی پر بنائی جانی مزید پڑھیں