جاپان میں دوران ڈرائیونگ فون استعمال نہ کرنے پر مفت کافی کا تحفہ

ٹوکیو: جاپان میں ڈرائیونگ کے دوران فون استعمال کرنے سے حادثات بڑھ رہے ہیں اور اس کے تدارک کے لیے اب ایک ایسی ایپ بنائی گئی ہے جو ڈرائیوروں کو فون استعمال نہ کرنے کے انعام کے طور پر مفت کافی کے کوپن فراہم کرتی ہے۔ جاپان میں آئی چے کے علاقے میں اگر کوئی مزید پڑھیں

مودی کی پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی دھمکی

لاہور: اُڑی کے فلاپ ڈرامے اور عالمی سطح پر جھوٹی کہانیاں نظر انداز ہونے پر بھارتی وزیراعظم نے بوکھلا کر نیا پینترا بدل لیا ہے۔ مودی کے سر پر پاکستان سوار ایک لمحہ جنگ کی بات پھر بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر غربت ختم کرنے کی بات شروع کر دی۔ مودی نے پھر یہ ناپاک مزید پڑھیں

ندیم نصرت کا وسیم اختر کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

لندن: ایک بیان میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے منتخب میئر وسیم اختر کو فوری رہا کیا جائے تاکہ وہ کراچی کے شہریوں کی بھرپور انداز میں خدمت کر سکیں۔ ندیم نصرت نے کہا ہے کہ وسیم اختر کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں

چینی خلائی اسٹیشن بے قابو،زمین پر گر جائے گا

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اس کا تیانگونگ اول خلائی اسٹیشن اب قابو سے باہر ہوچکا ہے اور اگلے سال کے اواخر تک وہ زمینی فضا میں داخل ہوکر جل کر بھسم ہوجائے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران چینی قومی خلائی ایجنسی کے حکام نے کہا کہ اس کا پہلا تجرباتی خلائی اسٹیشن مزید پڑھیں

او آئی سی کا کشمیریوں کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان

نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 ممالک کا سالانہ رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او آئی سی مزید پڑھیں

جنگ کےنشےمیں مست بھارت نے10ہزار فوجی سرحد پرلگادیئے

سری نگر : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مزید 10 ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے دو بریگیڈز پر مشتمل مزید دس ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے ہیں۔ ایک بریگیڈ ہماچل پردیس کے علاقے دھرم شالہ سے، جب کہ ایک جموں خطے کے علاقے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا دنیا نیوز سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ نریندر مودی کے گرد سخت گیر عناصر کی وجہ سے صورتحال شدید ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے شدت پسند طرز عمل پر بعض ہندوستانی دانشور بھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ عبدالباسط نے مزید پڑھیں

بھارت کا فرانس سے36جیٹ طیارے خریدنےکامعاہدہ

نئی دلی: بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت بھارت نے فرانس سے 36 رفال فائٹرجیٹ طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر اور فرانسیسی ہم منصب جین لی ڈرین نے 36 طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے مزید پڑھیں

افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

کابل:افغانستان کی حکومت اورگلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد ملک کے پہلے امن معاہدہ کے مسودے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ حکمت یار کو 2003 میں واشنگٹن کی درخواست پر اقوام متحدہ کی طرف سے ایک عالمی دہشت گرد قرار دے کر بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔ امن معاہدہ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بان کی مون کو کشمیر میں بھارتی مظالم کے ثبوت پیش کردیئے

نیویارک:وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فوج کی بربریت ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،ریاستی دہشت گردی کے ویڈیو اور تصاویری ثبوت اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو فراہم کر دیئے ہیں جنہیں دیکھ کر بان کی مون نے انتہائی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابقاقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں