مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بحث کے لیے منظور

بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی کہ کئی اپوزیشن مزید پڑھیں

امریکی صدر نے روس، چین اور یورپی یونین کو دشمن قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس، چین اور یورپی یونین کو دشمن قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات سے قبل امریکی ٹی وی سی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے روس، چین مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ، 200 زخمی

غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے جب کہ ہفتہ وار ’حق واپسی مارچ‘ کے شرکاء پر قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کم عمر نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد مقامات پر مزید پڑھیں

بھارتی اسکول میں کچن سے درجنوں زہریلے سانپ نکل آئے

مہاراشٹر: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسکول کے کچن سے درجنوں زہریلی سانپ نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگولی ڈسٹرکٹ کے ضلع پریشاد اسکول کے کچن سے سانپ برآمد ہوئے جس پر طلبہ و اساتذہ سمیت عملے کے ارکان میں کھلبلی مچ گئی۔ پنگرابوخرے نامی گاؤں میں واقع اس اسکول کے کچن میں ایک مزید پڑھیں

چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افرادہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے شیوآن میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 19 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شیوآن کے صنعتی ایریا میں واقع کیمیکل بنانے والی ایک فیکٹری میں اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پلانٹ میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ کا مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک پر اضافی نفری بھیجنے کے دباؤ پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے 440 اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک مزید پڑھیں

جلال آباد میں چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہ،10 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جلال آباد میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، انہوں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے غارمیں پھنسے تمام بچوں کو کوچ سمیت نکال لیا گیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکول فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج صبح زیر آب غار میں پھنسے بقیہ 4 بچوں اور ایک کوچ کو نکالنے کے لیے امدادی کام کا آغاز کیا گیا مزید پڑھیں

بھارت میں طالبہ کے گینگ ریپ اور قتل میں ملوث مجرموں کو سزائے موت

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے طالبہ کا گینگ ریپ کرنے والے تین مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے میڈیکل کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تینوں مجرموں کی اپیل کو مسترد مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر کرپشن مقدمات پر فرد جرم عائد

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر کرپشن اسکینڈل کے 3 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حراست میں لیے گئے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو آج کوالالمپور کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ آج ہونے والی سماعت میں اینٹی مزید پڑھیں