افغانستان میں خودکش حملے اور دھماکے، 16 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں خودکش حملوں اور دھماکوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد شہر میں حکومتی عمارت پر جنگجوؤں نے حملہ کرکے وہاں موجود لوگوں کو یرغمال بنایا تاہم کئی گھنٹوں سے جاری فائرنگ کے تبادلے میں فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کرکے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا تقریب حلف برداری میں مودی کو مدعو کرنے پرغور، بھارتی میڈیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سمیت تمام سارک ممالک کے سربراہان کو مدعو کرنے پر غور کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا نے تحریک انصاف کے رہنما کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدہ کا حلف اُٹھانے کی مزید پڑھیں

تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں 4 غیرملکی سیاح ہلاک

آستانہ: تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے پولیس نے تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چاقو اور اسلحہ بردار افراد کے حملے میں دو امریکی باشندوں سمیت چار غیرملکی سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے جب کہ دو سیاح زخمی ہیں مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ووٹنگ سے قبل کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات ہیں، انتخابی مہم کے دوران آزادی اظہار رائے میں مزید پڑھیں

چین کی عمارت پر دنیا کا سب سے بلند مصنوعی آبشار قائم

بیجنگ: آپ نے سائنس فکشن فلموں میں مصنوعی آبشار دیکھے ہوں گے لیکن اب چینی ہنرمندوں نے ایک طویل عمارت پر دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی آبشار قائم کیا ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کرنے کے لیے کافی ہے۔ چین کے شہر گیوائی یانگ میں لائی بیان انٹرنیشنل پلازا کے ایک جانب اوپر مزید پڑھیں

امریکا کی عمران خان کو مبارک باد، مل کر کام کرنے کا عزم

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت سے مکمل تعاون کے ساتھ خطے میں امن و خوشحالی کے لئے مشترکہ کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج کے بعد اپنے پہلے ردعمل میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

لاہور: عمران خان کی جیت بھارت کو ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا۔ عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت مزید پڑھیں

امریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی قوم ایک مہذب اور بہادر قوم ہے جو دھمکیوں کا جواب مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے جنوب مغربی صوبے درعا کے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری کی جس مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ صوبہ غزنی مزید پڑھیں