مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب

مکہ المکرمہ: حج کے موقع پرمکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی۔ حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی، پرانے غلاف کو اتارنے کے بعد خانہ کعبہ کو نئے غلاف سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔ نئے غلاف کعبہ کو حرم میں مزید پڑھیں

’ لبیک اللھم لبیک‘، حجاج رکن اعظم وقوف عرفہ کیلیے میدان عرفات میں جمع

مکہ مکرمہ: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ رواں سال مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ خطبہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں غیرملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں غیر ملکی شہریوں پر گھر خریدنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے غیر ملکی افراد پر گھر خریدنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ افراد مہنگے گھر خرید کر نیوزی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے آتے ہیں، جس کے باعث امیر غیر مزید پڑھیں

امریکا میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

واشنگٹن: امریکا میں نجی ائرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیکنگ کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کے شہر سیئٹل کے ٹاکوما ائرپورٹ پر الاسکا ائرلائن کے مسافر طیارے نے کنٹرول ٹاور کی اجازت کے بغیر اڑان بھری تو حکام کی دوڑیں لگ گئیں اور سب میں خوف مزید پڑھیں

کیرالہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 29 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے نے بھارت کے دارالحکومت سمیت کئی ریاستوں میں معمولِ زندگی کو مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کردیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط عسکری تعلقات کی بنیاد تھے۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کا قدم پہلے کبھی نہیں مزید پڑھیں

افغان شہرغزنی پرطالبان کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں

کابل: افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان کے بڑے حملے کے بعد فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس میں دونوں جانب سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقعے غزنی شہر پر طالبان عسکریت پسندوں نے جمعہ کی علی الصبح مزید پڑھیں

کینیڈا سے تنازع میں سعودی عرب نے ثالثی کا امکان مسترد کردیا

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے کینیڈا کے ساتھ بڑھتےہوئے سفارتی تنازع میں کسی قسم کی ثالثی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اوٹوا کو معلوم ہے کہ اتنی بڑی غلطی کو کیسی درست کیا جائے۔ سعودی دارلحکومت میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل بن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کے حملے میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔ ضلع بانڈی پورہ کے علاقے گوریز میں بھارتی فوج گشت میں مصروف تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگاکر اس پر حملہ کردیا۔ فائرنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا کینیڈا سے تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرکے سفیروں کی واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے داخلی معاملات کا الزام عائد کرتے ہوئے کینیڈا کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ سعودیہ میں تعینات کینیڈین سفیر کو نکال کر اپنے سفیر مزید پڑھیں