میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

ینگون: میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں کو مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر ملکی رازوں کو افشا مزید پڑھیں

چین نے 1300 کلومیٹرسمندری علاقہ بند کر دیا، امریکا پریشان

بیجنگ: سپر پاور امریکا کیلیے تویہی پریشانی کچھ کم نہیں تھی کہ چین نے بحیرہ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں اپنا کنٹرول قائم کر رکھا ہے، مگر یہ تو اْس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ سیکڑوں مربع کلومیٹر پر محیط ایک اور سمندری علاقے کو چین ایک دن اچانک بند مزید پڑھیں

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہمیں ڈالر کی مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد روک دی

واشنگٹن: امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد روک دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے بحالی کو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے دی جانے والی امدادی رقوم روک دی ہے۔ فلسطین کے صدر مزید پڑھیں

پاکستان نے جلال آباد میں قونصل خانہ بند کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا اور کہا ہے کہ مکمل سیکیورٹی ملنے تک سفارت خانہ نہیں کھولا جائے گا۔ پاکستانی حکومت نے افغان شہر جلال آباد میں واقع اپنے قونصل خانے کی سیکورٹی پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے اسے بند کردیا۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن سے علیحدہ ہونے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے ’بلوم برگ‘ کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ڈبلیو ٹی او نے امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ جاری رکھا تو وہ تنظیم سے علیحدگی اختیار کرنے مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فورسزنے ضلع باندی پورہ کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکشمیریوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورس اشتعال انگیزی اوربربریت کا مظاہرہ کرنے میں دن بدن آگے بڑھ رہی ہے اوراب ایک بارپھرمقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کےعلاقے حاجن کا محاصرہ کرتے ہوئے دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید دو کشمیری شہید کردیے

سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی شناخت الطاف کشرو اور عمر رشید مزید پڑھیں

ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی

ایمسٹرڈیم: ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں اپنا مقدمہ پیش کردیا ہے جس میں امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو انصاف کے منافی اقدام قرار مزید پڑھیں