وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف فارورڈ بلاک کا انکشاف

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ میں امریکی صدر کی پالیسیوں سے نالاں اعلیٰ حکام کے فارورڈ بلاک بنانے کے انکشاف پر نائب صدر سمیت اعلیٰ عہدیداروں نے وضاحتیں دینا شروع کردی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں امریکی صدر کے خلاف فارورڈ گروپ بننے سے متعلق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں آرٹیکل مزید پڑھیں

بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاک چین دوستی مضبوط ہوگی، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے اور بہترین دوست ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان دوستی بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باوجود مضبوط ہوگی اور مزید پروان چڑھے گی۔ نومنتخب صدر ڈاکٹرعارف علوی کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ چین مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں تاہم بات چیت کا انحصار خود ایران پر ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اس وقت بحیثیت ملک خود اپنی بقا کے لیے کافی فکرمند ہے، جب مزید پڑھیں

میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

ینگون: میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں کو مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر ملکی رازوں کو افشا مزید پڑھیں

چین نے 1300 کلومیٹرسمندری علاقہ بند کر دیا، امریکا پریشان

بیجنگ: سپر پاور امریکا کیلیے تویہی پریشانی کچھ کم نہیں تھی کہ چین نے بحیرہ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں اپنا کنٹرول قائم کر رکھا ہے، مگر یہ تو اْس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ سیکڑوں مربع کلومیٹر پر محیط ایک اور سمندری علاقے کو چین ایک دن اچانک بند مزید پڑھیں

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہمیں ڈالر کی مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد روک دی

واشنگٹن: امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد روک دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے بحالی کو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے دی جانے والی امدادی رقوم روک دی ہے۔ فلسطین کے صدر مزید پڑھیں

پاکستان نے جلال آباد میں قونصل خانہ بند کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا اور کہا ہے کہ مکمل سیکیورٹی ملنے تک سفارت خانہ نہیں کھولا جائے گا۔ پاکستانی حکومت نے افغان شہر جلال آباد میں واقع اپنے قونصل خانے کی سیکورٹی پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے اسے بند کردیا۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن سے علیحدہ ہونے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے ’بلوم برگ‘ کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ڈبلیو ٹی او نے امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ جاری رکھا تو وہ تنظیم سے علیحدگی اختیار کرنے مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، مزید پڑھیں