شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کے واضح شواہد ملے ہیں اس لیے شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ میزائل حملے کی ذمہ دار دراصل شامی حکومت خود ہے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے شام پر مزید پڑھیں

سعودی عرب سے یومیہ 15ہزار افراد کا انخلا

سعودی عرب سےغیر ملکیوں کے انخلامیں تیزی آگئی ہے اور ہر روز 15ہزار افراد اپنے اپنے ملک روانہ ہوجاتے ہیں ۔ گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران لگ بھگ آٹھ لاکھ گیارہ ہزارتارکین وطن اپنے ویزے کی آخری مدت کے ختم ہونے کے بعد سعودی عرب سے واپس جاچکے ہیں۔ ایک سعودی اخبار نے محکمہ پاسپورٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو ملک پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک صورتِ حال ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن: امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں اس میں سوار عملے کے 4ارکان ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوجی ترجمان نے بتایاکہ ہیلی کاپٹر سان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی

غزہ: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 9 افراد شہید اور 500 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف گزشتہ 6 ہفتوں سے مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

روس کا 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو: روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرس برگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا سے 60 روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہم بھی 60 امریکی سفارت کاروں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 2 نوجوانوں کوشہید مزید پڑھیں

شام میں اسکول پر بمباری، 16 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے صوبے ادلب میں روسی جنگی طیاروں کی اسکول پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 16 بچوں سمیت 20 شہری جاں بحق ہوگئے۔ شامی شہری دفاع ریسکیو سروس کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی صوبے ادلب کے علاقے کفربتیخ میں واقع ایک اسکول کو بمباری کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں یہ مزید پڑھیں

ملائیشیا میں ماں نے گاڑی کی جگہ بچے کو پارک کردیا

کوالالمپور: ملائیشیا میں ایک خاتون کار پارکنگ میں گاڑی کی جگہ اپنے بچے کو پارک کرکے چلی گئی۔ یہ عجیب و غریب منظر دارالحکومت کوالالمپور کے مصروف اور گنجان آبادی والے علاقے میں راہ گیروں کو دیکھنے کو ملا جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گئے۔ سڑک پر چلتے لوگوں نے دیکھا کہ ایک تین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ، 4 بھارتی سیکورٹی اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے 4اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو فوجی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں جو جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ بھارتی فوج کا مزید پڑھیں