امریکا اور چین کا تجارتی محاذ آرائی ختم کرنے پر اتفاق

اشنگٹن: امریکا اور چین نے تجارتی محاذ آرائی کو ختم کر کے ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے اور مزید پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشن نے امریکا اور چین کے درمیان جاری تجاری محاز آرائی کو ختم کرنے کا مزید پڑھیں

کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کرتباہ، 104 افراد سوار

ہوانا: کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 104 افراد سوار تھے۔ کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شہر ہوانا کے جوزمارتی ایئرپورٹ سے بوئنگ 737 نے پرواز کی اور کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا نتیجے میں بڑی تعداد میں مسافروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹرین 25 سیکنڈ پہلے روانہ کرنے پر جاپانی کمپنی کی معذرت

ٹوکیو: جاپان میں ایک کمپنی کو مقررہ وقت سے صرف 25 سیکنڈ پہلے ٹرین روانہ کرنے پر معذرت کرنا پڑگئی۔ آج کے مصروف دور میں سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ وقت کی پابندی لازمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ بس ہو یا ٹرین یا پھر ہوائی جہاز، یہ سروس فراہم کرنے والے ادارے منٹوں مزید پڑھیں

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ سی این این کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہائی اسکول میں پیش آیا جس میں ایک نامعلوم شخص مزید پڑھیں

ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں، صدر یورپی یونین

صوفیہ: یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ میں یورپی یونین کے اجلاس میں ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی آمد رمضان پر مسلمانوں کو مبارکباد

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی انہوں نے اپنی روایت برقراررکھتے ہوئےآمد مزید پڑھیں

ترکی نے اسرائیل کے سفیر کو میڈیا کی موجودگی میں ملک بدر کردیا

انقرہ: ترکی نے اسرائیل کے سفارت کار کو میڈیا کی موجودگی میں ایئرپورٹ سے بے دخل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی بربریت کی تازہ دم واقعات کے بعد ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل مزید پڑھیں

فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تدفین

غزہ: مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ روز صیہونی بربریت کا شکار ہوکر شہید ہونے والے فلسطینیوں کو سپرد خاک کیا جارہا ہے جب کہ مقبوضہ علاقے میں اس قتل و غارت کے خلاف 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج فلسطین میں یوم سقوط فلسطین کے حوالے سے صدر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 52 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے 52 افراد کو شہید کردیا جب کہ 2200 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرویو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل مزید پڑھیں