شمالی کوریا تنازع، عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

یجنگ / واشنگٹن / نیویارک: ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے جاری تنازع کے حل کیلیے عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے تاہم شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار تیار کرنا بھی امریکا کے لیے نا قابل قبول ہو گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یو مزید پڑھیں

سعودی عرب اورعراق کا 27 سال بعد سرحد کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے 27 برس بعد عراق سے ملحقہ سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو 1990 میں عراق کی جانب سے کویت پر کیے جانے والے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے گزشتہ روز عراق کے ساتھ مشترکہ ٹریڈ کمیشن کے قیام مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستانی شہریوں کو طبی ویزہ جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے علاج کی غرض سے بھارت آنے کے خواہاں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا۔ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی شہری مزید پڑھیں

حجاب نوچے جانے پر امریکی لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گی

لانگ بیچ: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں حجاب نوچے جانے پر مسلمان لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ کی انتظامیہ نے نوجوان مسلم خاتون کرسٹی پاول کو 85 ہزار ہرجانہ ادا کیا ہے جن کا اسکارف پولیس نے زبردستی نوچ کر اتار مزید پڑھیں

بین الاقوامی مقابلے میں شریک 2 بھارتی ٹینک ناکارہ ہوگئے

ماسکو: ماسکو: بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب بین الاقوامی مقابلے میں شریک بھارتی فوج کے 2 ٹینک ناکارہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل ٹینک بیاتھلون میں بھارت سمیت 19 ممالک کے ٹینکس شریک ہیں جو اپنی مہارت دکھارہے مزید پڑھیں

بھارت:اسپتال میں آکسیجن سپلائی منقطع ہونے سے 60 بچے ہلاک

گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے جن میں نوزائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکومت نے واقعے مزید پڑھیں

سعودی ائرلائن میں نیکر اور چست لباس پر پابندی عائد

ریاض: سعودی ائر لائن نے اپنی پروازوں میں مردوں کے نیکر پہننے اور عورتوں کے چست لباس پہننے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی ائرلائنز نے اپنی پروازوں میں سفر کے لیے لباس کا ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے خواتین کے سلیو لیس (بغیر آستین) اور برہنہ ٹانگوں والا لباس پہننے جب کہ مردوں کے چھوٹی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا تازہ واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں قابض فورسز نے ترال کے علاقے گلاب باغ میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا اور اس دوران مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں، شمالی کوریا

منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو اپنے کیے کی قیمت چکانی مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان کے قدرتی وسائل میں حصہ مانگ لیا

واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔ اجلاس میں شریک ایک مزید پڑھیں