دانتوں کا خیال اور انہیں مضبوط رکھنے کی آسان ترکیبیں

واشنگٹن: دانتوں کو صاف اور صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ دو مرتبہ دانت برش کرنے اور خلال کرنے کے مشورے عام دیئے جاتے ہیں لیکن کچھ سادہ احتیاطی تدابیر ایسی بھی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ اپنے دانتوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے مطابق چند ایسی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سائیکل چلائیں اور مختلف امراض سے نجات پائیں

واشنگٹن: وہ لوگ جو کام پر جانے کے لیے سائیکل کا بکثرت استعمال کرتے ہیں انہیں نہ صرف دل اور شریانوں کی مختلف بیماریوں سے بہتر تحفظ ملتا ہے بلکہ یہی عادت لمبے عرصے تک برقرار رکھنے کے نتیجے میں ان کا وزن، جسم میں کولیسٹرول کی مقدار، خون میں گلوکوز اور بلڈ پریشر تک مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

لاہور کے 6بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے 6بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال اور احتجاج آٹھویں روز میں داخل ہوگئی۔ جبکہ آج ہڑتال کرنے کی صورت میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا مسلسل نواں دن ہوگا۔ ان سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے یہ ہڑتال دوڈاکٹروں کی برطرفیوں کے خلاف شروع مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

وٹامن سی اور پوٹاشیئم عمر بڑھانے اور امراض کو دور رکھنے میں مددگار

سیئول: جنوبی کوریا کے ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی، فولیٹ اور پوٹاشیئم جیسے چھوٹے پیمانے پر کھائے جانے والے اجزا بڑھاپے کو ٹالتے اور کئی امراض سے دور رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ مطالعہ اب بھی جاری ہے جس میں 10 سال تک 1,958 مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

بھنڈی،خطرناک امراض سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ

سبزیوں اور پھلوں کا استعمال اور صحت پر ان کے مفید اثرات کے بعد طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ لوگ غذا کا خیال رکھیں اور سادہ طرز زندگی اپنائیں تو کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دواؤں خصوصاً اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے بجائے زمین پر موجود قدرت مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دل کے دورے کو روکنے سمیت دانت صاف کرنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

فلوریڈا: سائنسدانوں نے ایک ایسا ٹوتھ پیسٹ تیار کیا ہے جو ایک طرف تو مسوڑھوں اور دانتوں کو صاف رکھتا ہے اور دوسری جانب فالج اور دل کے دورے سے بھی بچاتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ دانت صاف کرنے کے علاوہ بدن میں سوزش (انفلیمیشن) کو بھی روکتا ہے اور یہ اس درجے کے قریب پہنچ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ایسا انجکشن جس کے لگنے سے جلد میں سوراخ نہیں ہوگا

سیئول: ماہرین نے انجیکشن کے لیے ایسی سوئی تیار کی ہے جو جلد میں ہونے والے سوراخ کو بھردیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سیپیوں (مسل) میں پائے جانے والے قدرتی اجزا سے متاثر ہوکر یہ سوئی بنائی گئی ہے۔ سیپیوں میں پائے جانے والا صدفہ ایک لیسدار مادے کے ساتھ سیپیوں سے جڑا رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہرطرح کے موسمی زکام کا علاج کرنے والی ویکسین تیار

اٹلانٹا: ایموری یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ویکسین تیار کرلی ہے جو ہر طرح کے عام موسمی زکام (سیزنل کولڈ) کا بخوبی علاج کرسکتی ہے۔ موسمی زکام کی ظاہری علامات میں کھانسی، گلے کی خراش، بہتی ناک، کھانسی، دردِ سر اور بخار شامل ہیں جب کہ اس کی وجہ بننے والے 200 سے زائد مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

نیویارک: سائنسدانوں نے بہت چھوٹے اور خاص روشنی میں چمکنے والے نینوذرات ( پارٹیکلز) تیار کیے ہیں جو براہِ راست کینسر خلیات کو ہدف بناکر ان کو تباہ کرسکتے ہیں۔ یہ عمل ’فیروپٹوسِس‘ کہلاتا ہے جس میں نینو ذرات اپنے اطراف سے فولاد کو جمع کرکے سرطانی خلیات کو چھید دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کواراضی دینے سے معذرت

پشاو ر:خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو ہسپتال کے قیام کے لئے اراضی دینے سے معذرت کی ہے اور موقف اختیارکیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت صحت کے سہو لیات کے لئے صوبے بھر میں بہترین انتظامات کر چکی ہے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں ، نرسز ، پیرامیڈیکل کی تعیناتی کے علاوہ ہسپتالوں کے سسٹم کو مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت