اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے 10 سالہ طبی تحقیقات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اپینڈکس کا علاج صرف اینٹی بایوٹکس کے ذریعے بھی ممکن ہے اور اس کے لیے مریض کا آپریشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بڑی آنت کے ساتھ اپینڈکس کہلانے والا ایک عضو موجود ہوتا ہے جو بعض اوقات مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

فوڈ پوائزنگ کے جراثیم سے کینسر کا علاج ممکن

جنوبی کوریا: سائنسدانوں نے زہر خورانی یعنی فوڈ پوائزننگ کی وجہ بننے والے بیکٹیریا میں جینیاتی تبدیلی کرکے انہیں کینسر کا علاج کرنے کے قابل بنالیا ہے اوران کی ابتدائی آزمائشیں کامیاب بھی رہی ہیں۔ جنوبی کوریا میں کونام نیشنل یونیورسٹی ہواسن اسپتال سائنسدانوں نے فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے سیلمونیلا جرثومے میں جینیاتی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے پھرہڑتال کردی

لاہور: پنجاب میں سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹر ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہورکے سروسزاسپتال کی کینٹین میں 4 کروڑکے گھپلوں پرپولیس نے دو ڈاکٹروں کوحراست میں لینے کی کوشش کی تو ینگ ڈاکٹر مزاحمت پراترآئے۔ لاہورکے تمام سرکاری اسپتالوں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ٹی بی کے مکمل خاتمے کیلیے دو نئے طریقہ علاج دریافت

نیویارک: طبی سائنس میں ترقیوں کے باوجود اب بھی تپِ دق (ٹی بی) دنیا کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ اس مرض کے جراثیم تیزی سے تبدیل ہوکر دواؤں کو بے اثر کررہے ہیں لیکن دونئی دواؤں کے استعمال سے اب اس مرض کے مکمل علاج کی راہیں کُھلی ہیں۔ ٹی بی کے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ادرک کے اہم ترین اور حیرت انگیز فوائد

کراچی: چینی اور ہندی تہذیب میں ادرک کو جادوئی سبزی کا درجہ حاصل ہے جو نہ صرف گاڑی میں سفر کے دوران چکر اور متلی کو روکتی ہے بلکہ کئی طرح کے درد اور دیگر علامات کو بھی دور کرتی ہے۔ برسہا برس کی تحقیق کے بعد ادرک کے یہ فوائد اب سائنس بھی مانتی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پنجاب میں ادویہ ساز کمپنیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

لاہور: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ڈرگ ترمیمی ایکٹ بل کی منظوری دے دی ہے جب کہ صوبے میں نئے قانون کے خلاف میڈیکل اسٹورز،ادویات سازوں اور ڈسٹری بیوٹرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں، ادویات ساز اداروں کے تقسیم کاروں اور میڈکل اسٹورز مالکان کے مطالبات مزید پڑھیں

ڈرگ ایکٹ میں تبدیلی،ادویہ سازکمپنیوں کی شٹرڈاؤن ہڑتال

لاہور: ڈرگ ایکٹ میں تبدیلی کے خلاف پنجاب بھر میں ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹور مالکان کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب ڈرگ رولز میں تبدیلی کے خلاف فارما سوٹیکل ایسوسی ایشن، کیمسٹ ایسوسی ایشن اور میڈیکل اسٹورز مالکان مزید پڑھیں

رس دار پھلوں کے وہ فوائد جن سے آپ نا واقف ہیں

جب بھی صحت کی بات ہوتی ہے تو رس دار پھلوں کا تذکرہ ضرور آتا ہے اور ایسے پھلوں کے فوائد کی فہرست اتنی طویل ہے کہ اس کا احاطہ کرنے کے لیے ایک موٹی کتاب درکار ہوگی۔ لیموں، موسمبی، کینو، چکوترہ اور اس قبیل کے نہ جانے کتنے ہی رس دار پھل ہیں جو مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پھول گوبھی کے وہ فوائد

پھول گوبھی اگرچہ ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ گوبھی کھانا ہماری صحت کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گوبھی کے صحت بخش اثرات سے مستفید ہونے کے لیے ہمیں اس کے ڈنٹھل اور پتوں کو بھی نظر انداز نہیں کرنا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پاکستانی طلبا کا طب کی دنیا میں بڑا کارنامہ

کراچی: جامعہ کراچی اور سرسید یونیورسٹی کے طالبعلموں نے دل کے دورے سے خبردار کرنے والا ایک آلہ بنایا ہے جو کسی مریض میں ہارٹ اٹیک کا پتا لگا کر خبردار کرسکتا ہے اور وہ قریبی عزیزوں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ جامعہ میں واقع ڈاکٹر پنجوانی سینٹر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت