ماہرین تجرباتی طورپر ذیابیطس مکمل ختم کرنے میں کامیاب

کیلیفورنیا: ذیابیطس کا مرض پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایک ایسی دوا کی آزمائش کی ہے جس سے تجرباتی طور پر ذیابیطس کو ختم کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ اس سے کم ازکم چوہوں میں انسولین سگنلنگ کے عمل کو بحال کردیا گیا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سبزیاں کاٹنے والا پلاسٹک کا تختہ بیماریوں کا گڑھ

ارتھ کیرولینا: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سبزیاں اور گوشت وغیرہ کاٹنے کےلیے پلاسٹک کے تختے (پلاسٹک چاپنگ بورڈ) کا استعمال آپ کی صحت کے لیے مضر ہے۔ ایک تازہ تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ جن گھروں میں پلاسٹک چاپنگ بورڈ استعمال کیا جاتا ہے وہاں غذا سے وابستہ مختلف بیماریوں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں 55 سال یا اس سے زائد کے عمر رسیدہ افراد پرکیے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہرقسم کے بیکٹیریا کے خاتمے میں مددگار شہد

سڈنی: آسٹریلوی سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ’’مانوکا شہد‘‘ ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جب کہ ان میں وہ بیکٹیریا بھی شامل ہیں کسی بھی اینٹی بایوٹک دوا سے ختم نہیں ہوتے۔ یورپین جرنل آف کلینیکل مائیکروبائیالوجی اینڈ انفیکشس ڈزیزز میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

نیند کی گولیاں لینے والے خطرے میں پڑسکتے ہیں

لندن: سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ درد کی دوائیوں کے ساتھ نیند کےلیے گولیاں کھانے والے افراد کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ایسے افراد جو ڈاکٹروں کی بتائی ہوئی ادویہ کے ساتھ نیند کی گولیاں بھی کھاتے ہیں ان کی جان کو دوائی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

لیموں والا نیم گرم پانی نہار منہ پینے کے حیرت انگیز فائدے

راچی: اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔ اچھی صحت کے لیے یہ تدبیر صدیوں پرانی اور آزمودہ ہے جس کی افادیت کے جدید طبی ماہرین بھی قائل ہوگئے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پولیواوردیگرویکسین کی پاکستان میں تیاری کا منصوبہ

اسلام آباد: وزارت قومی صحت کے ابتدائی تخمینہ کے مطابق منصوبے کیلئے 80 ارب روپے درکار ہونگے جس کیلئے نجی سرمایہ کاری لازمی ہے۔ وزارت قومی صحت نے منصوبہ میں دیگر وزارتوں سے مشاورت کیلئے 9 اور 10 مارچ کو بین الوزارتی اجلاس بلایا ہے۔ رواں ماہ کے آخر میں منصوبے کیلئے بین الاقوامی سرمایہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

خرگوش کے وائرس سے بلڈ کینسر کے علاج میں پیش رفت

ساؤتھ کیرولینا: خون کے کینسر کی عام قسم ملٹی پل مائیلوما (ایم ایم) کے علاج کی ایک اُمید ایک بھولے بھالے جانور خرگوش سے پیدا ہوئی ہے۔ خاص طور پر صرف اسی جانور میں پائے جانے والے ایک وائرس مائکسوما (ایم وائی ایکس ڈبلیو) سے بلڈ کینسر کے علاج کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ملٹی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمرپائیں،ماہرین صحت

لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسرسے بچ سکتی ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت