خاتون کے پیٹ سے 20 کلووزنی رسولی نکال دی گئی

مظفرگڑھ: صدر اسپتال کے سرجن نے خاتون کے پیٹ کا کامیاب آپریشن کرکے 20 کلووزنی رسولی نکال دی۔ مظفرگڑھ کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں وزنی رسولی ہونے کے باعث اسے چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور جب صدر اسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا تو انکشاف ہوا کہ اس کے پیٹ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

چکن گونیا ،تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی: میئر وسیم اخترنے بلدیہ عظمیٰ کے زیر انتظام تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ وسیم اخترکا کہنا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دماغ کا آپریشن کرنے والا روبوٹ سرجن

یوٹاہ: کینیڈا کے ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ سرجن ایجاد کیا ہے جو اپنے باریک برموں کی مدد سے دماغ کا آپریشن صرف 2 منٹ میں مکمل کرسکتا ہے اور اس طرح یہ دنیا بھر میں دماغ کے لاکھوں مریضوں کو ہر سال فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ دماغ کی درست ترین عکس نگاری کے لیے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

زیادہ خون بہنے پر مریض کا چہرا ٹھنڈا رکھ کرجان بچائی جاسکتی ہے

نیویارک: جنگ ہو یا امن ، کسی حادثے کی صورت میں اگر مریض کا خون زیادہ بہہ جائے تو اس سے فوری طور پر دل بند ہوجاتا ہے اور وہ انسان مرجاتا ہے جب کہ اس صورت میں چہرے پر برفیلا پانی ڈال کر اسے ٹھنڈا کرکے اس صورت کو کافی وقت تک ٹالنا ممکن مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پنیر کھائیں اور جگر کے کینسر سے بچیں

ٹیکساس: بعض افراد پنیر سے اجتناب کرتے ہوئے اسے موٹاپے کی وجہ قرار دیتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے پنیر کے بہت سے فائدے منظرِ عام پر آئے ہیں۔ پنیر خواہ شیڈر ہو، برائی ہو یا پرمیسن، یہ جگر کو توانا رکھتے ہوئے اس کے سرطان سے بچاتا ہے۔ پنیر میں موجود ایک مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

انناس کے جوس کے پانچ فوائد

نناس ایک فرحت بخش پھل ہے جس کی افادیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے۔ ماہرین کے مطابق انناس کے رس پینے کے کئی اہم فوائد سامنے آئے ہیں۔ انناس وٹامن، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر اہم اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال کئی طرح سے مفید ثابت ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کینسر زدہ خلیات کو ازخود ختم کرنے والا طریقہ دریافت

تل ابیب: اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان (کینسر) میں مبتلا خلیات کو خودکشی کرنے پر مجبور کرتے ہوئے کینسر کا مکمل علاج کیا جاسکے گا۔ ریسرچ جرنل ’’اونکوٹارگٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے ’’پروایگیو‘‘ نامی پروٹین مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

گرمی بھگانے کیلئے پانچ بہترین مشروب

لاہور: قدرت موسمی تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے خود بھی اہتمام کرتی ہے ، چنانچہ موسم گرما میں آنے والے پھل سبزیاں بھی حرارت کو کم کرتے ہیں ، موسم گرما کے اثرات بد سے بچنے کیلئے لاجواب مشروب گھر میں ہی بنائین اور گرمیاں خوشگوار بنائیں ۔ لیموں کا شربت لیموں کا شربت گرمیوں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

الیکٹرونک چپ لگنے سے معذور شخص پیروں پر کھڑا ہوگیا

واشنگٹن: ایک عرصے سے چلنے پھرنے سے معذور شخص کے بدن میں برقی پیوند لگایا گیا جس کے بعد وہ نہ صرف اپنے پیروں کھڑا ہوگیا بلکہ انہیں حرکت بھی دینے لگا ہے۔ یہ تجربہ امریکا کے مشہور اسپتال میو کلینک میں انجام دیا گیا اور ایسے تجربات پہلے ہوتے رہے ہیں تاہم اس تجربے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

وٹامن سی کی زیادہ مقدارکینسر کے مرض کے علاج میں معاون

لندن: سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کینسر کے مرض کا علاج کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لاوا کے ریسرچر ڈاکٹر گیری بٹنر نے حال ہی میں کینسر کے علاج اور وٹامن سی پر تحقیق مکمل کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت