مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال اور درکار لائحہ عمل

مولانا زاہد الراشدی لاہور سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے 16 اکتوبر کو یہ خبر شائع کی ہے کہ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی فوج کے ایک عہدہ دار نے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں شیعہ ملیشیاؤں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ایران نہ مزید پڑھیں

پُرانے حربے

ندیم تابانی ماشاء اللہ بلاول زرداری کو بھی آہستہ آہستہ پاکستان کی سیاست سمجھ میں آرہی ہے اور موصوف کو اس میں خوب مزا آنے لگا ہے۔ سیاست میں سب سے اہم بات موقع کی مناسبت سے پینترے بدلنا ہے، نو عمر بلاول نے یہ پینترا بازی سیکھ لی ہے، شایداس کی وجہ یہ ہو مزید پڑھیں

تاریخی کالم۔۔۔آپ کی رائے

محمد اسماعیل ریحان تاریخی کالم سے میری مراد تاریخی موضوعات پر لکھے جانے والے کالم ہیں۔ روزنامہ اسلام کے پرانے قارئین جانتے ہیں کہ راقم نے 2001ء میں جب اس روزنامے کے اجراء کے ساتھ، اس میں کالم نگاری کاآغاز کیا، تودیگر کالم نگاروں کی طرح میرا موضوعِ سخن بھی حالاتِ حاضرہ ہی تھے۔ یہ مزید پڑھیں

پرانے شکاریوں کا نیا جال اور بیداری کی ضرورت

عبد القدوس محمدی عالمی استعماری اور سامراجی قوتوں کی طرف سے اسلام، مسلمانوں، اسلامی تعلیمات، اسلامی تہذیب وتمدن کے خلاف مدتوں سے جو جال بنے جارہے ہیں، جس قسم کی منصوبہ بندی ہورہی ہے اور جس طرح محاذ بدل بدل کر دشمن یلغا رکر رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں خاص طور پر کچھ مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاعی جوہری منصوبے کی امریکی مخالفت

پروفیسر شمیم اختر امریکا کے رسوائے زمانہ اور جنسی جرائم کے مرتکب صدر بل کلنٹن کی بیوی جو اس وقت صدارتی انتخاب کی مہم میں اپنے حریف ڈونلڈٹرمپ کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہے، پاکستان کے دفاعی نزدیک مار کرنے والے جوہری بم سازی کے پروگرام پر نیش زنی سے باز نہ مزید پڑھیں

وطن کے دفاع کے حوالے سے جناب نبی اکرم ا کی سنت مبارکہ

مولانا زاہد الراشدی بھلوال سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر چک 11 نامی بستی کے ایک نوجوان اعجاز حسین نے 1965ء کی جنگ میں چونڈہ کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا تھا، جس کی یاد کو اس کا خاندان ابھی تک تازہ رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کے بھائیوں نے اس یاد کو ہمیشہ مزید پڑھیں

چمک اور گرج

ندیم تابانی جنرل راحیل شریف کا دبنگ دور مکمل ہونے میں کچھ دن کم دو ماہ رہ گئے ہیں، اس میں دو رائے نہیں کہ میاں نواز شریف آرمی چیف کی مدت میں اضافے کے قائل نہیں، یہ بھی صحیح ہے کہ جنرل راحیل شریف اب سے چھ ماہ پہلے یہ اعلان کر چکے ہیں مزید پڑھیں

لاہور میں ایک دن

مولاناز اہد الراشدی 28 ستمبر بدھ کا دن لاہور میں مختلف سرگرمیوں میں مصروف گزرا، اس سفر میں عزیزم حافظ محمد خزیمہ خان سواتی ہمراہ تھا، جو میرا چھوٹا نواسہ ہے اور فیس بک پر میرے نام کا پیج چلا رہا ہے، جس پر شائقین کے لیے میری ویڈیوز اور تحریریں شائع کرتا رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

کیا بھارت پاکستان کا پانی بند کرسکتا ہے؟

منور راجپوت مقبوضہ کشمیر میں فوجی بیس پر حملے کے بعد بھارت پر پاگل پن کا دورہ پڑا ہوا ہے، یہ بیماری اس نے خود اپنے آپ کو لگائی ہے، بھارتی قیادت نے کسی تحقیق کے بغیر پاکستان کو ملزم ٹھہرایا اور پھر مزا چکھانے کی دھمکیاں شروع کردیں، ایک تو یوپی کے انتخابات سر مزید پڑھیں

دبنگ جنرل

ندیم تابانی میڈم سشما سوراج، ہندوستانی وزیر خارجہ، وہی جنہوں نے ہمارے سرتاج عزیز صاحب کے ہاتھوں میں ہاتھ دیا تھا، اقوام متحدہ میں ہندوستانی وزیر اعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے آپے سے باہر ہونے لگ گئیں۔ باتیں وہی پرانی، گھسی پٹی، جو ان کے بڑے کرتے آئے ہیں، میڈم کو یہ بھی پتا نہیں مزید پڑھیں