صوفی کون ہوتا ہے؟

مفتی منیب الرحمان امام الصوفیاء حضرت ابوالحسن سید علی بن عثمان ہجویری رحمہ اللہ تعالیٰ کا سلسلۂ نسب حضرت امام حسن کے توسط سے امام الاولیاء و امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جاملتاہے۔ آپ کاعہد مشہور روایات کے مطابق 400ھ تا 465ھ ہے، آپ کا مزارِ پرانوار 24 گھنٹے مرجعِ خلائق رہتاہے۔ تصوف مزید پڑھیں

سقوطِ خلافت کی دل خراش یادیں

محمد اسماعیل ریحان دوسری قسط سوال یہ ہے کہ آخر معاہدۂ سیورے کیاتھا؟اس کی تشہیر ہوتے ہی خلیفہ کو غدارکیوں تصور کرلیا گیا؟ ہوا یہ تھا کہ اتحادی خلیفہ پر دباؤ ڈال رہے تھے کہ وہ ان کی من پسند شرائط پر صلح کرلے، ورنہ اتحادی فوجیں خلافت کاخاتمہ کردیں گی۔ مجبور ہو کرخلیفہ کے مزید پڑھیں

سقوطِ خلافت کی دل خراش یادیں

محمد اسماعیل ریحان 17نومبر1922ء وہ تاریخ تھی جب ترکی میں عملاً خلافت کاخاتمہ ہوا۔ اس دن سلطان وحیدالدین کی جگہ سلطان عبدالمجید ثانی کی تخت نشینی ہوئی، جس کی حیثیت مصطفی کمال پاشاکے ایک قیدی سے زیادہ کچھ نہ تھی۔ اس کے صرف تین دن بعد۲۰نومبر ہماری تاریخ کا وہ سیاہ دن تھاجب اسلام کوزندہ مزید پڑھیں

شہرت کا اچار

ندیم تابانی ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ کے مصداق عمران خان کا پھڈا میاں نواز شریف سے ہے، لیکن موصوف ہمیشہ بدلہ لیتے ہیں ریاست پاکستان سے۔ ان سطور کی اشاعت کے روز ترک صدر پاکستان میں ہوں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ کچھ مزید پڑھیں

میک اپ

ندیم تابانی خورشید شاہ کہتے ہیں سیاست دانوں نے پاناما کے مسئلے پر عدالت جا کر اپنی ڈاڑھی دوسروں کے ہاتھوں میں دے دی ہے۔ چلیں شاہ جی نے اگر چہ اکثر سیاست دانوں کی طرح ڈاڑھی رکھی ہوئی نہیں، لیکن یہ بات خوش آئند ہے کہ خورشید شاہ بھی ڈاڑھی کو عزت کی علامت مزید پڑھیں

عالمی معاہدات کا جبر اور ہم

مولانا زاہد الراشدی اس وقت دنیا میں حکومتوں کی بجائے معاہدات کی حکومت ہے۔ چند طاقتور ملکوں کے علاوہ باقی ممالک و اقوام ان معاہدات کی پابندی کرنے پر اس حد تک مجبور ہیں کہ بسا اوقات ان معاہدات اور عالمی دباؤ کے سامنے بے بسی کی تصویر بن کر رہ جاتے ہیں اور ان مزید پڑھیں

ختم نبوت کانفرنس چناب نگر

مولانا زاہد الراشدی چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی سالانہ کانفرنس 28 اکتوبر کو منعقد ہورہی ہے جو ان سطور کی اشاعت تک اختتام پذیر ہوچکی ہوگی۔ ملک کے مختلف حصوں سے دینی جماعتوں اور مکاتب فکر کے سرکردہ راہنما اس کانفرنس میں شریک ہیں۔ راقم الحروف کو ایک عرصہ تک اس مزید پڑھیں

برکس سربراہ کانفرنس میں بھارت کی تنہائی

پروفیسر شمیم اختر گزشتہ سے پیوستہ: یہ عالمی بے حسی نہیں ہے بلکہ پاکستان کے خلاف خاموش سازش ہے۔ اس میں بھلا نوازشریف یا سرتاج عزیز یا ملیحہ لودھی کا کیا قصور ہے؟ بعض نادان مبصرین کہتے ہیں کہ حکومت کی کوئی خارجہ پالیسی ہی نہیں ہے۔ اس کے ثبوت میں یہ دلیل دی جاتی مزید پڑھیں

مسٹر اور میڈم

ندیم تابانی ملتان سے خبر ہے کہ ایک بنک کے مالی کو پینتالیس کروڑرپے کے فراڈ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مالی پر الزام ہے کہ اس نے افسران بالا کے ساتھ مل کر فراڈ کیا، نو کروڑ روپے اس نے اپنے پاس رکھے۔ باقی کہاں گئے اس بابت خبر میں کچھ نہیں بتایا گیا، مزید پڑھیں

بغلی یار

ندیم تابانی عمران خان لاہور، پنجاب کے کسی دوسرے شہر یا اسلام آباد میں جلسہ کریں، ریلی نکالنے کا اعلان کریں تو وفاقی حکومت یا پنجاب حکومت کا سڑکیں بند کرنے کنٹینر لگانے کی منطق سمجھ میں آتی ہے کہ اپنے سیاسی مخالف کی آواز بند کرنے کے لیے یہ پرانے سیاسی حربے ہیں، لیکن مزید پڑھیں