لے پالک

ندیم تابانی کچھ چیزیں بہت معمولی اور عام سی لگتی ہیں لیکن ان کے ہونے اور نہ ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے اور دونوں طرف کے لوگ بہت حساس ہوتے، لڑنے بھڑنے کٹ مرنے کو تیار رہتے ہیں۔ پاکستان کا پورا نام ’’ اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ ہے۔ اس میں لفظ ’’اسلامی‘‘ کس کس حلقے مزید پڑھیں

حصے بخرے

ندیم تابانی اب تک کی سیاسی صورت حال کے مطابق عام انتخابات 2018ء کی دوسری سہ ماہی میں ہوں گے، اب سے تب تک کے لیے کس پارٹی نے کیا پالیسی اختیار کرنی ہے، کس نے کس کو ساتھ ملانا ہے، کس سے الگ ہونا ہے، کس کو گلے لگانا اور کس کو دھکے دینا مزید پڑھیں

سپہ سالار

ندیم تابانی قومی اسمبلی کے حلقہ 258 سے عبد الحکیم بلوچ ایک بار پھر جیت گئے، لیکن اس بار وہ پی پی کی ٹکٹ پر انتخاب لڑرہے تھے، پچھلے انتخاب میں موصوف ن لیگ کی جانب سے امید وار تھے، اس حلقے سے تقریباً سوا درجن امیدواروں نے حصہ لیا، مذہبی جماعتوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پیچ در پیچ

ندیم تابانی مئیر کراچی مسٹر وسیم اختر نصف سال سے کچھ کم وقت گزار کر جیل سے باہر آگئے ہیں۔ انہیں کراچی میں ہر طرف کچرے کے ڈھیر نظر آرہے ہیں، اس سے بحث نہیں کہ جب وہ جیل گئے تو یہ ڈھیر تھے یا نہیں، اگر تھے تو انہیں نظر آرہے تھے یا نہیں۔ مزید پڑھیں

شہرت کا اچار

ندیم تابانی ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ کے مصداق عمران خان کا پھڈا میاں نواز شریف سے ہے، لیکن موصوف ہمیشہ بدلہ لیتے ہیں ریاست پاکستان سے۔ ان سطور کی اشاعت کے روز ترک صدر پاکستان میں ہوں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ کچھ مزید پڑھیں

میک اپ

ندیم تابانی خورشید شاہ کہتے ہیں سیاست دانوں نے پاناما کے مسئلے پر عدالت جا کر اپنی ڈاڑھی دوسروں کے ہاتھوں میں دے دی ہے۔ چلیں شاہ جی نے اگر چہ اکثر سیاست دانوں کی طرح ڈاڑھی رکھی ہوئی نہیں، لیکن یہ بات خوش آئند ہے کہ خورشید شاہ بھی ڈاڑھی کو عزت کی علامت مزید پڑھیں

مسٹر اور میڈم

ندیم تابانی ملتان سے خبر ہے کہ ایک بنک کے مالی کو پینتالیس کروڑرپے کے فراڈ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مالی پر الزام ہے کہ اس نے افسران بالا کے ساتھ مل کر فراڈ کیا، نو کروڑ روپے اس نے اپنے پاس رکھے۔ باقی کہاں گئے اس بابت خبر میں کچھ نہیں بتایا گیا، مزید پڑھیں

بغلی یار

ندیم تابانی عمران خان لاہور، پنجاب کے کسی دوسرے شہر یا اسلام آباد میں جلسہ کریں، ریلی نکالنے کا اعلان کریں تو وفاقی حکومت یا پنجاب حکومت کا سڑکیں بند کرنے کنٹینر لگانے کی منطق سمجھ میں آتی ہے کہ اپنے سیاسی مخالف کی آواز بند کرنے کے لیے یہ پرانے سیاسی حربے ہیں، لیکن مزید پڑھیں

پُرانے حربے

ندیم تابانی ماشاء اللہ بلاول زرداری کو بھی آہستہ آہستہ پاکستان کی سیاست سمجھ میں آرہی ہے اور موصوف کو اس میں خوب مزا آنے لگا ہے۔ سیاست میں سب سے اہم بات موقع کی مناسبت سے پینترے بدلنا ہے، نو عمر بلاول نے یہ پینترا بازی سیکھ لی ہے، شایداس کی وجہ یہ ہو مزید پڑھیں

چمک اور گرج

ندیم تابانی جنرل راحیل شریف کا دبنگ دور مکمل ہونے میں کچھ دن کم دو ماہ رہ گئے ہیں، اس میں دو رائے نہیں کہ میاں نواز شریف آرمی چیف کی مدت میں اضافے کے قائل نہیں، یہ بھی صحیح ہے کہ جنرل راحیل شریف اب سے چھ ماہ پہلے یہ اعلان کر چکے ہیں مزید پڑھیں