جمعیۃ کے صد سالہ عالمی اجتماع کی کامیابی پر مبارکباد

مولانا زاہد الراشدی جمعیۃ علماء اسلام کے ’’صد سالہ عالمی اجتماع‘‘ میں شرکت کے لیے پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا فداء الرحمن درخواستی اور راقم الحروف کو مولانا فضل الرحمن نے زبانی طور پر یہ کہہ کر دعوت دی تھی کہ آپ حضرات مہمان نہیں بلکہ میزبان ہیں، اس لیے ہم دعوت نامہ اور مزید پڑھیں

حضرت مولانا محمد عبد اللہ درخواستی

مولانا زاہد الراشدی گزشتہ سے پیوستہ: ایک بار مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ میں ان کا بیان تھا، حسب روایت بہت سے علماء اور کارکنوں کی دستار بندی کی پھر مجھے آواز دی۔ مگر جب میں پہنچا تو دستاریں اور رومال ختم ہو چکے تھے۔ سردیوں کا موسم تھا، انہوں نے اپنے سر پر گرم ٹوپی مزید پڑھیں

عالمی معاہدات کا جبر اور ہم

مولانا زاہد الراشدی اس وقت دنیا میں حکومتوں کی بجائے معاہدات کی حکومت ہے۔ چند طاقتور ملکوں کے علاوہ باقی ممالک و اقوام ان معاہدات کی پابندی کرنے پر اس حد تک مجبور ہیں کہ بسا اوقات ان معاہدات اور عالمی دباؤ کے سامنے بے بسی کی تصویر بن کر رہ جاتے ہیں اور ان مزید پڑھیں

ختم نبوت کانفرنس چناب نگر

مولانا زاہد الراشدی چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی سالانہ کانفرنس 28 اکتوبر کو منعقد ہورہی ہے جو ان سطور کی اشاعت تک اختتام پذیر ہوچکی ہوگی۔ ملک کے مختلف حصوں سے دینی جماعتوں اور مکاتب فکر کے سرکردہ راہنما اس کانفرنس میں شریک ہیں۔ راقم الحروف کو ایک عرصہ تک اس مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال اور درکار لائحہ عمل

مولانا زاہد الراشدی لاہور سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے 16 اکتوبر کو یہ خبر شائع کی ہے کہ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی فوج کے ایک عہدہ دار نے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں شیعہ ملیشیاؤں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ایران نہ مزید پڑھیں

وطن کے دفاع کے حوالے سے جناب نبی اکرم ا کی سنت مبارکہ

مولانا زاہد الراشدی بھلوال سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر چک 11 نامی بستی کے ایک نوجوان اعجاز حسین نے 1965ء کی جنگ میں چونڈہ کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا تھا، جس کی یاد کو اس کا خاندان ابھی تک تازہ رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کے بھائیوں نے اس یاد کو ہمیشہ مزید پڑھیں

لاہور میں ایک دن

مولاناز اہد الراشدی 28 ستمبر بدھ کا دن لاہور میں مختلف سرگرمیوں میں مصروف گزرا، اس سفر میں عزیزم حافظ محمد خزیمہ خان سواتی ہمراہ تھا، جو میرا چھوٹا نواسہ ہے اور فیس بک پر میرے نام کا پیج چلا رہا ہے، جس پر شائقین کے لیے میری ویڈیوز اور تحریریں شائع کرتا رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

علمائے کرام کی ذمے داریاں

مولانا زاہد الراشدی 21 ستمبر کو تراڑ کھل آزاد کشمیر جانے کا اتفاق ہوا، جہاں علمائے کرام کے علاقائی فورم تنظیم اہل السنۃ والجماعۃ کا سالانہ اجتماع تھا، جس کے لیے مولانا شبیر احمد ایک سال سے میرے تعاقب میں تھے۔ اس علاقے میں جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے فضلاء کی خاصی تعداد ہے، جس مزید پڑھیں