کراچی چیمبر کی جانب موبائل فونز پرعائد سیلز ٹیکس میں کمی کی استدعا

کراچی:کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی) کے صدر شمیم احمد فرپو نے وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار سے استدعا کی ہے کہ وفاقی بجٹ 2017-18میں موبائل فون( فیچر فون)پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 650روپے فی فون کردیا گیا جسے واپس لیا جائے، جبکہ 2016-17 کے بجٹ میں موبائل فونز کی مزید پڑھیں

کراچی میں اے ٹی ایم مشین شہریوں کوعیدی بانٹنے لگی

کراچی: شہر قائد میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500 کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000 روپے ملنے لگے۔ کراچی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم عید کی خوشی میں شہریوں کوعیدی دینے لگی۔ نجی بینک کی اے ٹی ایم سے شہری نے کئی بار500 روپے نکالنا چاہے لیکن ہر بار مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کے جرمن سی ای او ملازمت سے برطرف

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے کے قائم مقام غیر ملکی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) برنڈ ہلڈن برانڈ کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے برنڈ ہلڈن برانڈ کو عہدے کے غلط استعمال اور طیاروں کو انتہائی کم قیمت پر فروخت کرنے سمیت مختلف مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں میں اضافے کا تاثر غلط ہے: وزیراخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضوں میں بے پناہ اضافے کا تاثرغلط ہے جبکہ ہم نے جی ڈی پی کا 5 اعشاریہ 3 کا مشکل ہدف حاصل کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مالی سال 2017-18 کے بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے بیرونی قرضوں میں بے پناہ اضافے مزید پڑھیں

سڑک پردوڑتا اورفضا میں اڑنے والا ہیلی کاپٹر

جمہوریہ چیک: دنیا بھر میں اڑنے والی گاڑیوں اورہیلی کاپٹروں کی تیاری جاری ہے جنہیں عام لوگ بھی خرید سکیں لیکن اس ضمن میں سابقہ چیکوسلواکیہ اور موجودہ جمہوریہ چیک کے ایک پائلٹ نے’’جائرو ڈرائیو‘‘ نامی چھوٹا ہیلی کاپٹر بنایا ہے جس میں دو آدمی بیٹھ سکتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اسے سڑک مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورزپراشیا مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف پیکیج کے باوجود بعض اشیا مارکیٹ ریٹ سے مہنگی ملنے لگی ہیں جس کے باعث عوام تک حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ارب سے زائد کے ریلیف پیکیج کے ثمرات نہیں پہنچ پا رہے۔ یوٹیلٹی اسٹورزکی جانب سے جن 18اشیا پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ریلیف دیا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جب کہ مٹی کا تیل 3 روپے فی لیٹر سستا ہونے مزید پڑھیں

بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا تجارتی بحری جہاز

ناروے: عالمی سمندروں میں اس وقت سیکڑوں بحری جہاز ایک سے دوسرے ملک جارہے ہیں اور ان کا شور، رسنے والا تیل اور دیگر آلودگیاں سمندروں کو متاثر کررہی ہیں اس کے لیے ناروے کی کمپنی یارا دنیا کا پہلا مکمل طور پر بجلی سے چلنے والا بحری جہاز بنارہی ہے جو کسی حد تک مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.96روپیہ یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 96 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ چیرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں