ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں مزید پڑھیں

نوکیا کا نیا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون ’’نوکیا 6‘‘ پاکستان میں متعارف

نوکیا نے رواں سال جنوری میں متعارف کرایا گیا اپنا اب تک کا بہترین اینڈروئیڈ اسمارٹ فون نوکیا 6 پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردیا۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں نوکیا نے پہلی بار اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ رواں برس اپنے اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز دنیا بھر میں متعارف کرائے گا جن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 25 لاکھ اورعمران خان نے ایک لاکھ 59 ہزار روپے ٹیکس دیا

اسلام آباد: ایف بی آر کے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 25 لاکھ 24 ہزار 213 روپے ٹیکس ادا کیا۔ ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی سال 2016 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق ملک کے وزیراعظم نوازشریف نے سال 2016 میں 25 مزید پڑھیں

سوزوکی سوئفٹ اسپورٹس 2017 متعارف کرانے کا اعلان

سوزوکی سوئفٹ اسپورٹس 2017 کو کمپنی کی جانب سے 67 ویں فرینکفرٹ موٹر شو کے دوران متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ ایونٹ چودہ سے چوبیس ستمبر کے دوران جرمن شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگا۔ اسٹینڈرڈ سوئفٹ 2017 کی طرح اس کے اسپورٹس ماڈل کو بھی ڈرامائی ری ڈیزائن کیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کا تیل کی سپلائی بند کرنیکا اعلان

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شمس شاہوانی نے بتایا کہ اوگرا کے قوانین پرعملدرآمد کرانے کی آڑمیں موٹروے اورٹریفک پولیس کی جانب سے ٹینکرزملکان کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دیہائوں سے انہی گاڑیوں سے تیل کی رسد جاری تھی لیکن کسی کو خیال نہ آیا، اب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے ہوا لیکن صرف دو گھنٹے میں اس کی قیمت 108 روپے 10 پیسے پر پہنچ گئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈالر کی قدرمیں اضافے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی،اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ چند افراد کے درمیان رابطے کے فقدان کے باعث ہوا تاہم اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں بینکوں کے سربراہان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی مزید پڑھیں

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے جبکہ درآمد کنندگان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پی آئی اے نے کوالالمپورکے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

کراچی:قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کوالالمپور کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے،پی آئی اے حکام کے مطابق ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے لیے ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی،یہ پروازیں کراچی،لاہور ،اسلام آباد اور پشاور سے چلائی جائیں گی ،پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازیں یکم جولائی سے مزید پڑھیں

ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہ کرنا حکومت کی بڑی ناکامی ہے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا

اسلام آ باد :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چئیرمین اور پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مسلم لیگ (ن) کے دعووں تک محدود ہے،ایف بی آر کا ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہ کرنا حکومت کی بڑی ناکامی ہے، پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں ٹیکس وصولیوں مزید پڑھیں