نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ایپل کمپنی کا آئی فون 7 کا ماڈل بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایپل کمپنی نے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے آئی فون 7 کے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل ویسے تو متعدد پراڈکٹس بناتی ہے لیکن 2007 میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمپنی کا آج کوئی مدمقابل نہیں اور وہ اپنے مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان میں 5 جی سروس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور وفاقی حکومت نے پالیسی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ 3 اور 4 جی کے بعد اب پاکستانی صارفین 5 جی سروس سے بھی مستفید ہوں گے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ری فیول گاڑی ٹکراگئی

ٹورنٹو: کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکراگئی جس کے باعث طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان قومی فضائی کمپنی مشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹوسے لاہور روانگی کے لیے ایئرپورٹ پرطیارے میں تیل بھرنے کے دوران ری فیول گاڑی جہاز کے انجن سے ٹکراگئی۔ گاڑی کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا منی بجٹ، 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ کے تحت 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاتے ہوئے کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بناؤ سنگھار اور گاڑیوں پر 5 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ وفاقی حکومت نے بجٹ کی پہلی سہ ماہی پوری ہوتے ہی 25 ارب روپے کا منی مزید پڑھیں

حکومتی فنڈز کی افواہیں:100 انڈیکس میں 945 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کی مندی کے بعد نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی دیکھنے میں آئی اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 945 پوائنٹس (2.37 فیصد) کا اضافہ ہوا۔ تیزی کے باعث 100 انڈیکس 40 ہزار 791 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے استعمال شدہ اشیا پر 19 فیصد ٹیکس لگا دیا

عوامی استعمال کی دیگر بنیادی اشیا کی طرح حکومت نے استعمال شدہ ملبوسات اور اشیا کو بھی ٹیکس وصولی کا ذریعہ بنا لیا ہے غریب طبقہ استعمال شدہ ملبوسات اور اشیا پر 19 فیصد ٹیکس ادا کررہا ہے۔ حکومتوں نے پرانی اشیا کی درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکسز میں مزید8 فیصد اضافہ کردیا، استعمال شدہ ملبوسات مزید پڑھیں

پی آئی اے کا امریکا کے لیے فلائٹ آپریشن بند کرنے پرغور

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی آئی اے ریزرویشن سسٹم میں 31 اکتوبرکے بعد امریکا کے لیے بکنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت مزید پڑھیں

آئی فون میں چہرہ شناخت کرنے کا آپشن اسٹیج پر ناکام

کیلیفورنیا: ایپل کمپنی کی جانب سے منگل کو آئی فون ایکس کی لانچنگ کے دوران اس کا فیس آئی ڈی فیچر بار بار کوشش کے باوجود بھی نہ کھل سکا جسے دنیا بھر میں رپورٹ کیا گیا۔ اب ایپل نے اس واقعے کی وضاحت کرتے ہوئے فیس آئی ڈی میں ناکامی کی ذمے داری اپنے مزید پڑھیں

نوکیا نے سام سنگ اور ایپل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دبئی: اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ اسمارٹ فونز کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھنے والی فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے سام سنگ اور ایپل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ مہینوں کے دوران نوکیا نے تین نئے اسمارٹ فونز لانچ کیے تھے جن میں نوکیا تھری، فائیو اور سکس مزید پڑھیں