ڈبوں میں فروخت ہونے والا دودھ نہیں فراڈ ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈبہ پیک غیر معیاری دودھ کی فروخت سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈبوں میں فروخت ہونے والا دودھ نہیں فراڈ ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبہ پیک غیر معیاری دودھ کی فروخت سے متعلق از خود نوٹس مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت تعمیراتی سامان کی درآمد پر ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سی پیک منصوبے کے تحت درآمد کئے جانے والے تعمیراتی میٹریل پر ڈیوٹی ختم کردی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی امپورٹ پر ٹیکس کی چھوٹ کی سمری بھی ایجنڈے میں زیرغور رہی جب کہ آٹو اسپئیر پارٹس اور مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیاء کے دام 8 فیصد تک بڑھنے کا امکان، سونا مزید مہنگا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے اتار چڑھاؤ سے کھانے پینے کی درآمدی اشیاء کے دام 5 سے 8 فیصد تک بڑھ سکتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو دالیں، دودھ، چاکلیٹ اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاء کے حصول کے لئے زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑیں گے۔ تاجر رہنماؤں کے مطابق، آئی مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا مزید پڑھیں

اوپن اور انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: اوپن و انٹر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹرمارکیٹ میں ڈالر نے 110 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 111 روپے کی سطح بھی عبور کی تاہم بہتری کے بعد اب انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 50 پیسے ہے اور اوپن مارکیٹ میں 108 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

پاکستان کا متعدد نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کا فیصلہ

ابو ظہبی: پاکستان نے بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے متعدد نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ابو ظبہی میں نیوکلیئر کانفرنس کے موقع پر بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد نعیم نے بتایا کہ پاکستان نے 2030 تک ایٹمی مزید پڑھیں

نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ایپل کمپنی کا آئی فون 7 کا ماڈل بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایپل کمپنی نے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے آئی فون 7 کے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل ویسے تو متعدد پراڈکٹس بناتی ہے لیکن 2007 میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمپنی کا آج کوئی مدمقابل نہیں اور وہ اپنے مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان میں 5 جی سروس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور وفاقی حکومت نے پالیسی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ 3 اور 4 جی کے بعد اب پاکستانی صارفین 5 جی سروس سے بھی مستفید ہوں گے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں