بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے مہنگی موٹرسائیکل؛ قیمت 19 کروڑ روپے

واشنگٹن: دنیا کی اس سب سے مہنگی موٹربائیک کو ہارلے ڈیوڈسن بلیو ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کی قیمت 19 لاکھ ڈالر یعنی 19 کروڑ روپے ہے۔ موٹرسائیکل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی دو عدد بوکارر گھڑیاں اور ہیرے کی ایک خوبصورت انگوٹھی بھی دی جارہی ہے، موٹرسائیکل میں 360 ہیرے جڑے ہیں اور مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرول 8 روپے 37 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ مزید پڑھیں

بازوؤں کو سمیٹنے والے نئے طیارے کو پرواز کا پروانہ مل گیا

نیویارک: بوئنگ کمپنی کے نئے مسافر بردار طیارے کو پرواز کے لیے اجازت نامہ دیدیا گیا ہے۔ اس طیارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لینڈنگ کے وقت اپنے بازو سکیڑ لیتا ہے۔ بوئنگ 777 ایکس کے بازو (وِنگز) کا گھیر 235 فٹ ہے لیکن اس چوڑائی میں وہ ایئرپورٹ کے روایتی گیٹ سے مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے تمام وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ حکومت بھی اسی پالیسی کے تحت ملازمین کو اعزازی تنخواہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل کارڈ پر ٹیکس دیگر ممالک سے کم ہے، ایف بی آر کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد: موبائل کارڈ ٹیکسز پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ ایف بی آر نے موبائل کارڈ پر ہوشربا ٹیکسز سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں موبائل فون کا استعمال کئی ممالک سے سستا ہے، ملک میں موبائل صارفین مزید پڑھیں

پی آئی اے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازوں کا شیڈول متاثر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی آئی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سسٹم خراب ہونے سے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ ہزاروں مسافر روزے کی حالت میں خوار ہوتے رہے۔ عملہ کاؤنٹر چھوڑ کر ہی فرار ہو گیا۔ پی آئی اے آن لائن انٹرنیٹ سسٹم میں خرابی سے نیو مزید پڑھیں

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ غازیخان: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز اچانک آگ لگ گئی تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے جہاز کو بحفاظت واپس اتار لیا۔ ڈیرہ غازی خان سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 585 کے انجن میں پرواز کے فوری بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم مزید پڑھیں

پاکستان سے بھارت رقم بھجوانے کی خبر مسترد کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے بھارت رقم بھجوانے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی 2016ء میں وضاحت کردی تھی، یہ الزام بے بنیاد ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان سے بھارت ڈالر بھیجنے کی وضاحت 21 ستمبر 2016ء کو کردی تھی اور مرکزی بینک آج بھی اس مزید پڑھیں