دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن

بریمر ہیون: جرمنی کی ایک کمپنی نے دنیا کے سب سے بڑی وںڈ ٹربائن بنانے کا اعلان جس کے ایک پرکی لمبائی 295 فٹ یعنی 90 میٹر ہے اور تکمیل کے بعد صرف ایک ٹربائن سے 8 میگا واٹ بجلی حاصل کی جاسکے گی۔ اگرچہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن ڈنمارک مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آف شور کمپنیز کے حوالے سے اسکیم لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: بیرون ملک آف شور کمپنیز میں رکھا گیا سرمایہ پاکستان لانے کیلئے پیکج کی تیاری ۔ ایف بی آر نے سرمایہ چھپانے اور ٹیکس چرانے والوں کیخلاف کمر کس لی ۔ مہنگائی کی بڑھتی شرح سے 300 ارب روپے ٹیکس حاصل ہونے کی امید۔ کرکٹ بورڈ کی آمدن پر بھی ٹیکس کی چُھری مزید پڑھیں

آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سفارش وزارت پٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 69 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکےمطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزارت پیٹرولیم کو عالمی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن چور ہیں جو اپنے علاقے کے کونسلر بھی نہیں بن سکتے، عابد شیرعلی

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن خود چور ہیں اس لیے شور مچاتے ہیں جب کہ کرپشن میں ان کا نام سرفہرست ہے وہ اپنے علاقے کے کونسلر بھی نہیں بن سکتے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 مزید پڑھیں

عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ عالی شان پاکستان نمائش امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہو گی، اس سلسلے میں متعدد شہر زیر غور تھے جن میں بیجنگ، لندن اور شکاگو شامل ہیں لیکن ہوسٹن میں نمائش کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا۔انھوں نے یہ بات ایکسپورٹ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں 10.6 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ کو سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش کا مزید پڑھیں

وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے افسران کی کاہلی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک میں گیس کمپنیوں کی پیداوار اور فروخت میں بہت بڑے فرق کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا، آڈٹ حکام نے ملکی خزانے جو پہنچنے والے مزید پڑھیں