پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل

پیرس: پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کا نام دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ممالک کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والی تنظیم ایف اے ٹی ایف کا مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی: نگراں حکومت نے مالی سال ختم ہونے سے محض چار روز قبل چیئرمین ایف بی آر طارق پاشا کو برطرف کرتے ہوئے رخسانہ یاسمین کو چیئرپرسن تعینات کردیا۔ مالی سال 30 جون کو ختم ہورہا ہے چند روز قبل ہی ایف بی آر کے چیئرمین طارق پاشا کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کو موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات ’ونڈو سیٹ‘ نہ ملنے پر مزید پڑھیں

گرمی سے نہ گھبرائیے بلکہ ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ پہنیے

بنگلورو: پاکستان اور دیگر گرم ممالک میں موسمِ گرما میں دن کے وقت ہیلمٹ پہننا ایک عذاب ہوجاتا ہے جس کے لیے اب ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ کی صورت میں ایک دلچسپ اور آسان حل پیش کیا گیا ہے۔ اسے بلیو آرمر ہیلمٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے اندر ایک جڑنے اور نکل جانے والا مزید پڑھیں

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے مہنگی موٹرسائیکل؛ قیمت 19 کروڑ روپے

واشنگٹن: دنیا کی اس سب سے مہنگی موٹربائیک کو ہارلے ڈیوڈسن بلیو ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کی قیمت 19 لاکھ ڈالر یعنی 19 کروڑ روپے ہے۔ موٹرسائیکل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی دو عدد بوکارر گھڑیاں اور ہیرے کی ایک خوبصورت انگوٹھی بھی دی جارہی ہے، موٹرسائیکل میں 360 ہیرے جڑے ہیں اور مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرول 8 روپے 37 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ مزید پڑھیں

بازوؤں کو سمیٹنے والے نئے طیارے کو پرواز کا پروانہ مل گیا

نیویارک: بوئنگ کمپنی کے نئے مسافر بردار طیارے کو پرواز کے لیے اجازت نامہ دیدیا گیا ہے۔ اس طیارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لینڈنگ کے وقت اپنے بازو سکیڑ لیتا ہے۔ بوئنگ 777 ایکس کے بازو (وِنگز) کا گھیر 235 فٹ ہے لیکن اس چوڑائی میں وہ ایئرپورٹ کے روایتی گیٹ سے مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے تمام وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ حکومت بھی اسی پالیسی کے تحت ملازمین کو اعزازی تنخواہیں مزید پڑھیں