ملکی صرافہ ماکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا

کراچی:عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ ماکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا۔ہفتہ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں3ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1336ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں50روپے کی مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن کل سےمعمول کے مطابق کھولےجائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ایسوسی ایشن وفد نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے جس میں مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے زیادہ گنجائش والی 60 ٹیرابائٹ ہارڈ ڈسک تیار

کیلیفورنیا: کمپیوٹر دن بدن چھوٹے اور تیز رفتار ہوتے جارہے ہیں۔ دوسری جانب ذیادہ ڈیٹا سمونے کے لیے ہارڈ ڈسک پر تحقیق کی جارہی ہے اور اب دنیا کی سب سے ذیادہ گنجائش والی ہارڈ ڈسک تیار کی جاچکی ہے۔ بئن الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی سیگیٹ کی تیار کردہ ہارڈ ڈسک میں 60 ٹیرابائٹس کے مزید پڑھیں

اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کی شریانیں ٹھیک کرنے والی ٹیکنالوجی

لندن: اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر ایک خاص آلے سے دل کی ناکارہ شریان درست کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس سے امید پیدا ہوگئی ہے کہ کم خرچ میں والوو کی پیچیدہ مرمت بخوبی انجام دی جاسکتی ہیں۔ اس آپریشن کے لیے سب سے پہلے دل کا اسکین کیا گیا تاکہ والو مزید پڑھیں

کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی صفائی کا کام شروع

کراچی: بقرعید کے لئے لگائی جانے والی ایشا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی بارشوں کے بعد صفائی شروع کردی گئی ہے۔ کراچی سپر ہائی وے پر لگائی جانے والی ایشا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی صفائی شروع کردی گئی ہے۔ بارشوں کے باعث منڈی میں جگہ جگہ پانی اور کیچڑ جمع مزید پڑھیں

معروف کار ساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی: معروف کار ساز کمپنی نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب پاکستانی مارکیٹ میں استعمال شدہ جاپانی گاڑیاں کافی تعداد میں آچکی ہیں۔سب سے زیادہ ویگن آر کی قیمتوں میں کیا گیا ہے۔یہ گاڑی مزید پڑھیں

پراکٹر اینڈ گیمبل کے خالص منافع میں 274 فیصد اضافہ

نیویارک: صارفین کیلئے روز مرہ استعمال کی اشیاء4 بنانے والی امریکی کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبل نے کہا ہے کہ مالیاتی سال کی آخری سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 274 فیصد اضافہ ہوا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اپریل سے جون کے دوران اس کی مصنوعات مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن یونینز اور ایسوسی ایشنز کے ہاتھوں یرغمال

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے چیئرمین اعظم سہگل کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں انتظامیہ کی عملداری اور اختیار نہ ہونے کے برابر ہے لیکن ادارہ یونینز اور ایسوسی ایشنز کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل کا کہنا مزید پڑھیں

عید سے پہلے پنشنرز رل گئے، بنکوں کے باہر طویل قطاریں

لاہور: گرمی اور حبس میں پنشن کا انتظار اور اوپر سے لمبی قطار۔ بزرگ شہری آج بھی بنکوں اور پوسٹ آفسز کے سامنے خوار ہوتے رہے۔ لاہور میں نیشنل اور اسٹیٹ بنک کے کلیئرنگ معاملات کے باعث ادائیگیوں میں تاخیر ہوئی تو ریلوے ملازمین اور پنشنرز سڑکوں پر آ گئے۔ مغل پورہ میں سڑک بھی مزید پڑھیں

عید الفطرکی چھٹیوں سے قبل ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال

کراچی :اسٹیٹ بینک کی واضح ہدایات کے باوجود ملک کے مختلف بینکوں کے آن لائن لنکس ڈاؤن ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال ہوگئی ہیں اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام سرکاری اور نجی بینکوں مزید پڑھیں