پانامہ لیکس میں شامل افرادکاریکارڈ ایف بی آرکومل گیا

اسلام آباد: سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے پاناما لیکس میں شامل لوگوں کے پاکستان میں قائم کمپنیوں اور اداروں کے بارے میں تمام تر تفصیلات اورریکارڈ ایف بی آرکو فراہم کردیا۔ ایف بی آرتمام ریکارڈ 10 ستمبرکو ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیش مزید پڑھیں

’کے الیکٹرک‘ کے اکثریتی شیئر ہولڈر نے حصص بیچنے کا اعلان کر دیا

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو جاری کردہ نوٹس کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ’’کے الیکٹرک‘‘ میں اکثریتی حصص رکھنے والا ’’ابراج گروپ‘‘ اپنے حصص کی فروخت کے لیے ممکنات کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس اعلامیے سے کے الیکٹرک میں ابراج کے حصص کی کسی نئی مزید پڑھیں

پی آئی کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ 777 اڑا کر تاریخ رقم کردی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں مریم مسعود اور ارم مسعود نے بوئنگ 777 طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کرکے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔ پی آئی اے میں بطور پائلٹ فرائض انجام دینے والی 2 بہنیں مریم مسعود اور ارم مسعود نے پی آئی اے کا طیارہ 777 اڑا کر مزید پڑھیں

گوگل نے “اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ” متعارف کرادیا

لیکان ویلی: گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی موبائل آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔ ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ کوخاص طور پر گوگل کے نئے ’’نیکسس‘‘ موبائل فونز اور ٹیبلٹس کےلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اتنا جدید مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا تنخواہوں سے محروم ملازمین کی حمایت کا اعلان

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کا تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز اور سرکاری کارپوریشنز کے ملازمین کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے،سینئررہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چیئرمین اسد عمر قومی اسمبلی میں باضابطہ قرارداد جمع کروائیں گے جس میں وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزراء مزید پڑھیں

سٹیل ملوں کو بند کرنے سے بیروزگاری بڑھے گی، عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد:سٹیل کے شعبے سے وابستہ مقامی صنعتکاروں نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک اجلاس میں پاکستان انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماحول کو آلودہ کرنے کی بنا پر چند سٹیل ملوں کو بند کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے کیونکہ اس سے بے مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں کی مختلف امراض کی ادویات مہنگی کرنیکی سفارش

لاہور: حکومت کی عوام پر بڑے وار کی تیاری ۔ ادویات 2 سے آٹھ گنا مہنگی ہونے کا امکان۔ ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس 30اگست کو طلب۔ ذرائع کے مطابق مہنگی ہونے والی ادویات میں امراض قلب، جگر، گردے اور پیٹ کے امراض سمیت متعدد بیماریوں کی 507 ادویات شامل ہیں۔ دمے کے مریضوں کے مزید پڑھیں

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعدآئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 35 پیسے کمی کا امکان ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 60 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 مزید پڑھیں

پی آئی اے کے طیاروں میں ہیروئن رکھنے والا ادارے کا ملازم گرفتار

لاہور: اے این ایف نے پی آئی اے کے طیاروں میں ہیروئن رکھنے والے قومی ایئر لائن کے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے طیاروں میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پی آئی اے کے ملازم اقبال گھرکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے این مزید پڑھیں

پی ایس ای 100 انڈیکس،کاروبار 40 ہزار سے اوپر نہ جا سکا

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس، پروفٹ ٹیکنگ کے سبب کاروبارکا اختتام 40 ہزار سے اوپر نہ کرسکا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے پہلی مرتبہ چالیس ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔ تاہم کاروبار کا اختتام 46 پوئنٹس اضافے سے 39907 پر ہوا۔مجموعی مزید پڑھیں