دنیا کا سب سے بڑا ایس ڈی کارڈ آگیا

لاہور:میموری مسائل سے دوچار ٹیکنالوجی صارفین پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ اب ان کا یہ مسئلہ بس ختم ہونے ہی والا ہے،جی ہاں ، ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچان رکھنے والی کمپنی’’سکین ڈسک‘‘ نے دنیا کا سب سے بڑا ایس ڈی کارڈ متعارف کرادیا ہے جس میں سو ،دو یا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

واشنگٹن: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ جس مزید پڑھیں

زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد:چینی موبائل کمپنی زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔نجی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چینی موبائل کمپنی زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے،زونگ اور اتصالات کے اس حوالے مزید پڑھیں

ترک کمرشل قونصلر کی ایف پی سی سی آئی عہدیداروں سے ملاقات

کراچی: تر کی کے کمر شل قو نصلر مرات مو ستو نے کہا ہے کہ تر کی میں بغا وت کے باوجود اس کی معیشت پر کو ئی اثرا ت نہیں پڑے اور تمام صنعتیں اپنی پیداوار کو جا ری رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے برآمدی آرڈر بھی پو رے کر رہی ہیں ۔یہ بات مزید پڑھیں

آئی فون 7 خریدنے کے لیے لوگوں نے روبوٹ کو قطار میں کھڑا کردیا

ویلنگٹن: کوئی نئی کتاب خریدنا ہو یا آئی فون کا نیا ماڈل، مغربی ممالک کے بے صبرے خریدار دکانوں پر گھنٹوں پہلے ہی طویل قطاریں لگالیتے ہیں تاکہ اسٹاک ختم ہونے سے قبل پہلی پراڈکٹ حاصل کرسکیں لیکن اب آئی فون 7 کی خریداری کے لیے لوگوں نے اپنی جگہ روبوٹ کو قطار میں کھڑا مزید پڑھیں

کراچی میں چربی کی خرید و فروخت کا کاروبارعروج پر

کراچی:کراچی میں چربی فروخت کرنے کے بھی بازار لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قربانی کی آلائشوں کے ساتھ ضائع کی جانے والی چربی بے کار نہیں۔ یہ نہ صرف ہاتھوں ہاتھ خریدی جاتی ہے بلکہ عید پر تو اس کی ڈیمانڈ میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ عید پر جگہ جگہ چربی کے خریدار مصروف مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سابقہ ریکارڈتوڑنے کے بعدمندی کاشکار

کراچی:عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 40355پوائنٹس کی سطح کو چھوکر بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ،کے ایس ای100انڈیکس40300پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر کر40200پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مندی کے مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا جبکہ یورو کی قدر118روپے سے تجاوز کر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں12پیسے کا اضافہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی

کراچی :صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 51ہزار 742روپے ہو گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 51ہزار 956روپے سے کم مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قیمت 105روپے 50پیسے کے ساتھ اپنی سطح پر برقرار

کراچی:کارو باری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور ڈالر 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار رہا۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کارو باری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کو ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید مزید پڑھیں