اسٹیٹ بنک کا شرح سود5.75فیصد پربرقراررکھنےکااعلان

کراچی:اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے،اسٹیٹ بنک نے آئندہ 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیاگیا ۔ہفتہ کو اسٹیٹ بنک نے شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ،آئندہ 2ماہ میں معاشی صورتحال بہتر ہے اور سازگار ماحول کے باعث معاشی کارکردگی اچھی رہی ہے،راہداری سے مزید پڑھیں

چینی خلائی اسٹیشن بے قابو،زمین پر گر جائے گا

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اس کا تیانگونگ اول خلائی اسٹیشن اب قابو سے باہر ہوچکا ہے اور اگلے سال کے اواخر تک وہ زمینی فضا میں داخل ہوکر جل کر بھسم ہوجائے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران چینی قومی خلائی ایجنسی کے حکام نے کہا کہ اس کا پہلا تجرباتی خلائی اسٹیشن مزید پڑھیں

یاہو ای میل کے 50 کروڑ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری

سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی تاریخ میں ہیکنگ کی سب سے بڑی واردات میں ہیکروں نے یاہو کے 50 کروڑ ای میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ یاہو کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیکروں نے 2014 میں اس کے 50 کروڑ ای میل صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا تھا جس کا انکشاف اگست 2016 مزید پڑھیں

اگست کے دوران کپڑے کی برآمدات میں2.64 فیصدکمی

اسلام آباد: رواں مالی سال 2016۔17ء4 میں جولائی اور اگست کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 2.64 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں کے دوران برآمدات کا حجم 2.07 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان

کراچی: دسمبر 2016ء تک سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان برقرار رہنے کی توقع ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 588 روپے کے اضافہ سے فی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان گولڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں سونے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا ایس ڈی کارڈ آگیا

لاہور:میموری مسائل سے دوچار ٹیکنالوجی صارفین پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ اب ان کا یہ مسئلہ بس ختم ہونے ہی والا ہے،جی ہاں ، ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچان رکھنے والی کمپنی’’سکین ڈسک‘‘ نے دنیا کا سب سے بڑا ایس ڈی کارڈ متعارف کرادیا ہے جس میں سو ،دو یا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

واشنگٹن: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ جس مزید پڑھیں

زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد:چینی موبائل کمپنی زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔نجی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چینی موبائل کمپنی زونگ نے پی ٹی سی ایل اور یو فون کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے،زونگ اور اتصالات کے اس حوالے مزید پڑھیں

ترک کمرشل قونصلر کی ایف پی سی سی آئی عہدیداروں سے ملاقات

کراچی: تر کی کے کمر شل قو نصلر مرات مو ستو نے کہا ہے کہ تر کی میں بغا وت کے باوجود اس کی معیشت پر کو ئی اثرا ت نہیں پڑے اور تمام صنعتیں اپنی پیداوار کو جا ری رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے برآمدی آرڈر بھی پو رے کر رہی ہیں ۔یہ بات مزید پڑھیں

آئی فون 7 خریدنے کے لیے لوگوں نے روبوٹ کو قطار میں کھڑا کردیا

ویلنگٹن: کوئی نئی کتاب خریدنا ہو یا آئی فون کا نیا ماڈل، مغربی ممالک کے بے صبرے خریدار دکانوں پر گھنٹوں پہلے ہی طویل قطاریں لگالیتے ہیں تاکہ اسٹاک ختم ہونے سے قبل پہلی پراڈکٹ حاصل کرسکیں لیکن اب آئی فون 7 کی خریداری کے لیے لوگوں نے اپنی جگہ روبوٹ کو قطار میں کھڑا مزید پڑھیں