اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدمیں4پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت فروخت104.58روپے سے بڑھ کر 104.62روپے پرجاپہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلویزنے ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا

اسلام آباد:اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای مزید پڑھیں

سیزن کے آغازپر بھی کپاس کی پیداوارمایوس کن رہی

کراچی: رواں سیزن کے آغاز پر بھی پنجاب میں کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی۔ گزشتہ سال کے مقابلے ستمبر کے دوران پنجاب میں کپاس کی پیداوار 40 فیصد گر گئی۔ رواں سیزن فصل تیار ہونے کے بعد کاشت کاروں نے کپاس کے پھولوں کی چنائی شروع کر دی ہے۔ پنجاب میں گزشتہ ماہ 7 مزید پڑھیں

پاکستان کی 60 فیصد آبادی کا انحصارزراعت پرہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ’’کسان خوشحال ۔ پنجاب خوشحال‘‘ کے پروگرام کے تحت صوبہ کے دیہات کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنے کا عزم کررکھا ہے۔ پاکستان کی 60 فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے اور ملکی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 21 فیصد ہے۔ حکومت پنجاب کے مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کارعالمی معیشت میں بھرپورکردارادا کررہے ہیں

اقوام متحدہ : چینی سرمایہ کار بین الاقوامی معیشت کی ترقی کیلئے بھر پور کردار ادا کررہے ہیں ،254چینی کمپنیاں جن میں سے 36فیصد سرکاری ہیں ،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں پیشرفت کررہی ہیں ، ان چینی کمپنیوں نے غیر ممالک میں 31.2ارب ڈالر کے ٹیکس ادا کئے ہیں جوکہ 2014ء کے مقابلے میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکااعلان

اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہ کرنے فیصلہ کیا ہے اور اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی سمری مزید پڑھیں

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کوگیس فراہمی بحال

کراچی:سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری مزید پڑھیں

ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا

کراچی:عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ بدھ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکی ریکارڈ کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1325 ڈالر ہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںملاجلارحجان رہا

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روزملاجلارحجان رہا،کے ایس ای100انڈیکس40467پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد40300پوائنٹس کی نئی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 4ارب سے زائدروپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان غالب رہا سرمایہ کاربینکنگ ،ٹیلی کام ،گیس سمیت مزید پڑھیں

تین روزہ عالمی اینڈوسکوپی الٹراساؤنڈ ورکشاپ شروع

لاہور:جنرل ہسپتال اور ایشین الٹرا ساؤنڈگروپ کے اشتراک سے پہلی اینڈوسکوپی الٹراساؤنڈاور چھٹی ای آر سی پی ورکشاپ جو مقامی ہوٹل(PCہوٹل) میں آج 29 ستمبرسے شروع ہو کر یکم اکتوبرتک جاری رہے گی میں شرکت کیلئے امریکہ ، انگلینڈ اور دیگر ممالک سے مندوبین لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ ورکشاپ کی صدارت پرنسپل پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں