افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرکوں پر ٹیکس کی شرح دوگنا

پشاور: افغانستان کی جانب سے پاکستان سے آنے والے ٹرکوں پر ٹیکس کی شرح کو دوگنا کر دیا جس پر ٹرک مالکان کی جانب ہڑتال کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے داخل ہونے والی گاڑیوں پراضافی ٹیکس عائد کیا، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز میں ٹیکس وصولی میں اضافے مزید پڑھیں

پنجاب:چھوٹے کاشتکاروں کے لیے100ارب روپےکےبلاسود قرضے کا اعلان

اہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چھوٹے کاشتکاروں میں 100ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اوران قرضوں کا مکمل سود پنجاب حکومت ادا کرے گی۔ملک کی تاریخ کے اس منفرد اور انوکھے پروگرام سے لاکھوں کسان مستفید ہوں گے۔جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں میں بلاسود قرضے شفاف انداز سے تقسیم مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں اضافے کارحجان

کراچی:انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافے کارحجان دیکھاگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدمیں18پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت فروخت104.55روپے سے بڑھ کر104.73روپے پرجاپہنچی اسی طرح 10پیسے کے ضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں

مقامی منڈیوں کی طلب میں سست روی ، سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ محدود

کراچی:مقامی منڈیوں کی طلب میں سست روی نے سیمنٹ کی کھپت میں اضافے کو محدود کر دیا ہے جس کی وجہ سے ستمبر 2016میں سیمنٹ کی ترسیلات میں ستمبر2015 کے مقابلے میں محض 3.55 فیصد اضافہ دیکھا گیا، دوسری جانب اسی عرصے کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں11.79فیصد کا اضافہ ہوا۔ مقامی اضافے میں سست مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں نے تیل کی منڈیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ندن: الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے حالیہ برسوں میں انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے جس کی ترقی نے تیل کی منڈیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اقتصادی خبروں کے لیے مخصوص خبر رساں ایجنسی “بلوم برگ” نے خبردار کیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کا تیزی سے ترقی کرنا تیل مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کردیئے

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی منڈی میں 5.75 فیصد شرح سود پر ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیئے ہیں۔ اسلام آباد میں سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ 5 سال کے لیے مزید پڑھیں

کے پی کےمیں گیس انڈسٹری کنکشن پرپابندی ختم کرنے کا فیصلہ

پشاو ر :وفاق نے صوبے میں گیس انڈسٹری کنکشن پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے سوئی نادرن گیس کے حکام کے مطابق گیس کی مانگ اوراس کی فراہمی کے درمیان ایک بہت بڑا فرق سامنے ہے تاہم حکومت نے ایل این جی کی درآمد شروع کردی ہے ۔ سی این جی ، فرٹیلائزر مزید پڑھیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی:عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ منگل کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1309ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی مزید پڑھیں

کراچی،ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن 2016-17ء

کراچی:ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے الیکشن برائے سال2016-17ء کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے نئے منتخب چیئرمین،عہدیداران اورایگزیکٹوکمیٹی کے ارکان نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمدنعیم شریف چیئرمین،حسن مسعودمرزاسینئروائس چیئرمین،انوررشیدوائس چیئرمین ساؤتھ زون سندھ اوربلوچستان کی حیثیت سے منتخب ہوئے۔دیگرایگزیکٹیوکمیٹی ممبران میں ساؤتھ زون سے نورمحمد،ایس مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدمیں4پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت فروخت104.58روپے سے بڑھ کر 104.62روپے پرجاپہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں مزید پڑھیں