بھکی پاور پلانٹ کی دوسری ٹربائن اور جنریٹر کی تنصیب شروع کر دی گئی

لاہور:حکومتِ پنجاب کی طرف سے ضلع شیخو پورہ میں لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میں بجلی کی تیاری کے لئے فرانس سے در آمد کی جانے والی دوسری گیس ٹربائن اور امریکی ساختہ دوسرے جنریٹر کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ان دونوں مشینوں کو گزشتہ روز سائٹ پر پہنچادیا گیا مزید پڑھیں

360 سیکیورٹی :اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کےلئے ہرفن مولاایپ اوروہ بھی مفت

یجنگ: چینی مصنوعات سے متعلق لوگ کہتے ہیں کہ چلے تو چاند تک ورنہ شام تک، لیکن چین کی ایک کمپنی نے ایسی ایپ تیار کی ہے جو شائد اب تک کسی یورپی یا امریکی ملک میں تیار ہی نہیں ہوئی اور یہ ایپ ہے 360 سیکیورٹی، جسے آپ ہر فن مولا ایپ کہہ سکتے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی لندن کیلئے پروازوں کے کرائےمیں20 فیصد کمی

کراچی: قومی ائیر لائن نے لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مزید پڑھیں

وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے موسم سرما کے لئے وزارت پٹرولیم کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا،پنجاب میں گھریلو صارفین کو رات 10 سے صبح 5 بجے تک گیس سپلائی بند مزید پڑھیں

سام سنگ نے گیلکسی نوٹ7کی پروڈکشن مکمل طورپربند کردی

واشنگٹن: سام سنگ کمپنی نے گیلکسی نوٹ سیون موبائل فون کی فروخت اور پروڈکشن مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں گیلکسی نوٹ سیون فون کے ازخود بھڑک کر جلنے اور راکھ ہونے کے کئی واقعات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ سام سنگ کا کہنا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہونے میں53دن باقی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ایک بار پھر یاد دہانی کرائی ہے کہ پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہونے میں آج سے53 دن باقی رہ گئے ، 10 ،50 ،100 اور1 ہزار والے پرانے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کیا جارہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق مرکزی مزید پڑھیں

سعودی آرامکو کا مصرکوپٹرولیم مصنوعات کی برآمد معطل کرنے کا فیصلہ

قاہرہ:سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے مصر کو پٹرولیم کی مصفیٰ مصنوعات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس نے مصر کی سرکاری تیل کمپنی جنرل پٹرولیم کارپوریشن کو اس فیصلے سے اکتوبر کے اوائل آگاہ کردیا تھا۔مصر کے ایک سرکاری عہدے دار نے سوموار کے روز ایک بیان میں اس اطلاع مزید پڑھیں

سام سنگ نے نیا گلیکسی نوٹ سیون بند کر دیا

سیول :کورین موبائل فون کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے گلیکسی نوٹ سیون کی پیداوار روک دی ہے، نوٹ سیون گرم ہونے پر اس موبائل فون کی بیٹری پھٹ جاتی ہے ۔کوریائی خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ نے یہ فیصلہ جنوبی کوریا، امریکا اور چین کے حکام کی جانب سے صارفین کی سلامتی مزید پڑھیں

اقتصادی راہداری کی نگرانی کے لئے پاک چین مشترکہ سیارچے کی تیاری

کراچی: سندھ کے وزیرِ مواصلات سید نثار حسین شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین اقتصادی راہداری کی مسلسل نگرانی کےلئے ایک مشترکہ سیارچے کی تیاری پر کام کررہے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ’’انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری آسٹروفزکس‘‘ (ISPA) میں خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کی چوتھی قومی کانفرنس میں مزید پڑھیں

پام آئل کی قیمتوں میں کمی

کوالالمپور: ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور دسمبر کیلئے خریداری کے معاہدے 2561 رنگٹ یا 616 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ ایک مرحلے پر قیمتیں مزید پڑھیں