پی آئی اے کو کئی گھنٹے فیول نہ ملا، پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی کو کراچی ایئرپورٹ پر فیول کی سپلائی بند کر دی۔ فیول کی عدم دستیابی کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول متاثر ہو گیا اور اندرون و بیرون ملک جانے والی بے شمار پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں اور مسافر مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں5پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.83روپے سے کم ہوکر 104.78روپے اورقیمت فروخت104.88روپے سے کم ہوکر104.83روپے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر52ہزار کی بلند سطح پر

کراچی:ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر52ہزارروپے کی بلند سطح پر جا پہنچی۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں11ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1285 ڈالر ہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسترد کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھتے ہوئے ان میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کارحجان

کراچی:ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کوسونے کی قیمتوں میں اضافے کارحجان رہاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالرمہنگاہونے سے اسی مدت میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کااضافہ ریکاڈکیاگیا ہے۔ ہفتے کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں9ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1275ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسواسی ایشن مزید پڑھیں

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

کراچی:ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی تاہم اسی عرصے میں اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید105.80روپے اورقیمت مزید پڑھیں

گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی:گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،پورے ہفتے برقرار رہنے والی مندی کے سبب انڈیکس 1400سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا اور مجموعی انڈیکس 41ہزار اور40ہزار پوائنٹس کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گرتا ہوا 39800پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا، شدید مندی کی وجہ سے مزید پڑھیں

سندھ میں شادی ہالزمیں ون ڈش پابندی پرعمل درآمد اگلے سال تک موخر

کراچی: سندھ حکومت نے شادی ہالز کورات 10 بجے تک بند کرنے اور ون ڈش پر پابندی کا فیصلہ آئندہ سال تک موخر کردیا۔ وزیرصنعت و تجارت منظوروسان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں یکم نومبرسے شادی ہالزرات 10 بجے بند کرنے اورون ڈش کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرلیم کو ارسال کردی۔ یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ

کراچی:اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 10پیسے ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 55پیسے جبکہ مزید پڑھیں