کیسکو نے لوڈشیڈنگ میں کمی کے احکامات نظر انداز کردئیے

کوئٹہ :بلوچستان میں کیسکو نے وزیراعظم کیبجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے سے متعلق احکامات نظرانداز کردئیے۔ کوئٹہ کے شہریوں کو اب بھی 6گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں کے عوام کو سولہ سولہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جھیلنا پڑرہی ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے دو روز قبل ملک کے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی نوید سنائی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے 42 ہزار 660 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکی الیکشن پر ایشیائی سیشن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں مندی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

سرگودھا: ایک ہفتہ کے دوران ایل پی جی کی قیمت 10 روپے اضافہ کے باعث 120 روپے کلو تک جاپہنچی ہے گزشتہ ہفتے سرگودھا اور گردونواح میں ایل پی جی 110 روپے کلو میں فروخت ہورہی تھی اب ایل پی جی کہیں پر 115 روپے اور کہیں 120 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے جبکہ مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے آئی فون 6 پر غیرمعمولی رعایت کا اعلان

کیلیفورنیا: ایپل نے اپنے خفیہ ڈسکاؤنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صارفین سیکڑوں ڈالر کی بچت کرتے ہوئے دوبارہ سے مرمت اور چمکائے گئے (ریفربشڈ) فونز بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ ایپل نے اپنی ویب سائٹ پر آئی فون 6 اور آئی فون 6 ایس کی فروخت بھی شروع کردی مزید پڑھیں

کول مائنز سے حاصل نمکین پانی زراعت میں استعمال ہوگا

کراچی: تھر میں کوئلے کی کان سے حاصل ہونے والا نمکین پانی بائیو سیلین ایگریکلچر کے لیے استعمال کیا جائے گا جس سے تھر کے وسیع علاقے میں زرعی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، اس مقصد کے لیے چینی مہارت سے استفادہ کیا جائے گا۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے چین کی ایگریکلچر سائنسز مزید پڑھیں

150 روسی کمپنیاں پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتی ہیں

کراچی: روسی تجارتی وفد کے سربراہ یورے ایم کوزلو نے کہا ہے کہ پاک روس تعاون میں بتدریج بہتری آرہی ہے لیکن اس ضمن میں مزید کوششوں کی ضرورت ہے تاکہ دونوں ملکوں کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا سکے۔ روس کی 150کے قریب کمپنیاں پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں دن بدن تیزی کیساتھ اضافہ

کراچی:ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں دن بدن تیزی کیساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔مارچ2016سے 7ماہ کے دوران ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں 343.9بلین روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مارچ2016ء میں زیر مزید پڑھیں

پنجاب : مسورکی کاشت 70فیصد بارانی رقبہ پر کی جاتی ہے

فیصل آباد:نظامت زرعی اطلاعات پنجاب، کے ترجمان ریسرچ انفارمیشن یونٹ فیصل آباد کے مطابق پنجاب میں مسور کی کاشت 70فیصد بارانی اور 30 فیصد آبپاش رقبہ پر کی جاتی ہے۔ �آبپاش علاقوں میں مسور کی کاشت کا بہترین وقت یکم تا وسط نومبرہے۔ ترجمان کے مطابق مسور کی کاشت کے لئے میرا سے بھاری میرا مزید پڑھیں

سعودی حکومت نےعمرے سیزن کیلئے ویزوں کےاجراء کا پروگرام مرتب کرلیا

کراچی:سعودی حکومت نے نئے عمرے سیزن کیلئے ویزوں کے اجراء کا پروگرام مرتب کرلیا ہے تاہم پاکستان سے ہرسال یا تین سال میں دوسری بار عمرے کی سعادت کیلئے جانے والے زائرین کو عمرہ ویزا حاصل کرنے کیلئے سعودی قونصلیٹ کو 2ہزار ریال کی ادائیگی کرنا لازم ہوگی۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت نے بعض مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

راچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور مزید پڑھیں