حکومت نے مرکزی بینک سے94 ارب کا مزید قرض لے لیا

کراچی : حکومت کی طرف سے روز مرہ اخراجات کے لیے مرکزی بینک سے قرض لینے کی رفتار تیز ہو گئی،، ایک ہفتے میں 94 ارب 65 کروڑ روپے کا مزید قرض لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک مرکزی بینک سے لیے گئے حکومتی قرضوں کا حجم 8 کھرب مزید پڑھیں

جدہ جانے والی پروازوں کی تعداد بڑھا دی،ترجمان پی آئی اے

کراچی: ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے پروازوں میں اضافہ کردیا، اضافہ جدہ جانے والی پروازوں میں کیا گیا۔بدھ کو ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور سے ہفتہ وار جانے والی 4 پروازوں کی تعداد بڑھا کر 5 کردی گئی۔ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

انسداد منی لانڈرنگ کا قانون نافذ کردیا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں انسداد منی لانڈرنگ کا قانون نافذ کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں اسحٰق ڈار نے تمام سرکاری اداروں اور متعلقہ حکام کو ان قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے 5 ہزار کا نوٹ بند ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 5 ہزار کا نوٹ بند ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں 5 ہزار کا نوٹ بند ہونے کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت اس طرح کا کوئی اقدام نہیں اٹھا رہی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور مزید پڑھیں

آئیڈیاز: پاک فوج کے جوان منگل سےایکسپوسینٹرکا کنٹرول سنبھالیں گے

کراچی:ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونیوالی دفاعی سازوسامان کی نویں نمائش آئیڈیاز2016کے باعث پاک فوج کے جوان آج منگل سے ایکسپو سینٹر کا کنٹرول سنبھال لیں گے ،22نومبرسے 25نومبر تک جاری رہنے والی 4روزہ آئیڈیاز نمائش میں ڈنمارک ،بیلجیئم،سمیت 7نئے ممالک میں بھی شرکت کر رہے ہیں اس طرح نمائش میں مجموعی طور پر40 ممالک کے360اعلی مزید پڑھیں

غیر ملکی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ گیاہے،میاںزاہدحسین

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ گیاہے جسے کم کرنے کیلیئے برآمدات اور شرح نمومیں اضافہ ضروری ہو گیا ہے ورنہ ملک مزید پڑھیں

اعلان کے باوجود سٹیل ملزملازمین کو صرف دو ماہ کی تنخواہیں ملیں

کراچی: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اعلان کے برعکس سٹیل ملز ملازمین کو 3 ماہ کے بجائے اب تک صرف 2 ماہ کی تنخواہیں جاری کی گئیں۔ مالی مشکلات کی شکار سٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومتی امداد کی منتظر رہتی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے 3 ماہ کی تنخواہوں مزید پڑھیں

چینی کمپنی اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کا امکان

کراچی:حکومت کا چینی کمپنی سے ایک اور بڑے معاہدے کا امکان ہے ، معاہدے کے نتیجے میں چائنا پیٹرولیم گوادر سے ایران تک گیس پائپ لائن بچھائے گی۔ ذرائع کے مطابق انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور چائنا پیٹرولیم پائپ کے درمیان گوادر سے ایرانی بارڈر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے بات چیت جاری مزید پڑھیں

سندھ :سی این جی اسٹیشنز کوکل صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی

کراچی:سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج( منگل) کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیرکی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات مزید پڑھیں

راہداری منصوبہ: چینی تجارتی قافلہ پنجگور پہنچ گیا

پنجگور:پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔اس قافلے کی سیکورٹی کیلئے سخت مزید پڑھیں