قومی ایئر لائن کے سی ای او کی تقرری کالعدم قرار

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری خصوصی آڈٹ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے مزید پڑھیں

ایپل کا ایک ساتھ 3 نئے آئی فون متعارف کرانے کا فیصلہ

سان فرانسیسکو: امریکی کمپنی ایپل نے رواں سال 3 جدید آئی فون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ گیجٹس ناؤ کے مطابق ایپل کمپنی نے رواں سال 12 ستمبر کو آئی فون کے تین نئے اور جدید ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں آئی فون 9، آئی فون مزید پڑھیں

قومی ائیرلائن کے سی ای او پر بے ضابطگیوں کا الزام

کراچی: مالی بحران کی شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور مشکل کا سامنا، سی ای او مشرف رسول کے خلاف فنانس ڈپارٹمنٹ نے بے ضابطگیوں کے الزام لگا کر محاذ کھول دیا، چیئرمین اور پی آئی اے آڈٹ کمیٹی بورڈ کو خط لکھ کر صورتحال معمول پر لانے کی اپیل کر دی۔ گزشتہ دنوں مشرف مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 55100 روپے کی سطح پر مستحکم

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1214 ڈالر ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1214 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھرعوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ اوگرا نے وزارت پٹرولیم مزید پڑھیں

فیس بک کو ایک ہی دن میں 119 ارب ڈالر کا نقصان

کیلیفورنیا: فیس بک کو ایک ہی دن میں 119 ڈالر تک کا نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کو ایک ہی دن میں بد ترین خسارے کا سامنا کرنا پڑگیا اور ایک ہی دن میں فیس بک شیئرز کی قیمت 119 ارب ڈالر تک گر مزید پڑھیں

انتخابات میں کپتان کی جیت پر اسٹاک مارکیٹ میں بہتری

کراچی: انتخابات میں کپتان کی جیت کو اسٹاک مارکیٹ کے سرمایاکاروں نے بھی سراہا، انڈیکس 749 پوائنٹس اوپر چلا گیا اور ڈالر کے مقابلے روپیہ بھی مستحکم ہوا۔ انتخابات کے بعد غیر یقینی صورتحال کے خاتمے سے انویسٹرز کا اعتماد بحال ہوا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 749 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 89 مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز برقرار، قیمت 130 روپے 70 پیسے تک جا پہنچی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہو کر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور آج 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ ڈالر مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری؛ ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 6 روپے 40 پیسے کے اضافے کے بعد 128 روپے مزید پڑھیں