نیپرانے نندی پور پاورپلانٹ بند کا نوٹس لے لیا

لاہور: نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نندی پور پاورپلانٹ بند کا نوٹس لے لیا ‘وزارت پانی وبجلی نے پاورپلانٹ بند ہونے کی وجوہات اورمتعلقہ حکام کی کوتاہی کے حوالے سے جواب طلب کر لیا ۔ جمعرات کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نندی پور پلانٹ سے بجلی کی پیدوار 6ماہ سے بند ہیں جسکے مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن کی پروازمیں پشاورایئرپورٹ پرآگ لگ گئی

پشاور: پشاور ایئرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارے کے عقبی حصے میں آگ لگ گئی ہے،آگ کاپتا چلنے پر پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ہے،طیارے میں معروف کرکٹر شاہد آفریدی بھی سوار تھے۔جمعرات کو میڈیا رپورٹس کے مطابق پروازکے تمام مسافرمحفوظ ہیں اور ائر پورٹ انظامیہ کی جانب سے طیارہ خالی کرا لیا گیا مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا پاکستانی بزنس مینوں کوملٹی پل ویزہ دینےکا فیصلہ

ریاض: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے اپنے ملک میں کاروبار کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو دو سال کا ملٹی پل ویزہ دینے کا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ویزہ کے خواہش مند بزنس مینوں کی پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) مزید پڑھیں

ملک میں ایندھن کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ملک میں ایندھن کے ذخائر کم ازکم سطح سے بھی نیچے آ گئے ہیں جس کے بعد ایندھن کا ذخیرہ 2 ہفتے سے بھی کم دنوں کا رہ گیا ہے۔ ملک میں ایندھن کے ذخائر کم ازکم سطح سے نیچے آ گئے ہیں اور زرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے بعد مزید پڑھیں

صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ

ڈینور، کولوراڈو: امریکا کی نجی کمپنی ’’بوم ٹیکنالوجی‘‘ نے آواز سے دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس کی پرواز آئندہ سال یعنی 2017 کے اختتام تک متوقع ہے۔ یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ (ماک 2.2) یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ، پاکستان کو 118 ارب ڈالر کا نقصان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث ملک کو اب تک 118 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور یہ رقم مجموعی سالانہ ملکی پیداوار کے تیسرے حصہ سے زائد ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز کوآج گیس فراہمی معطل کردی جائیگی

کراچی:سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج( جمعہ) کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیےایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی نے پاکستان کے 3 شہروں کے لیے ایک ترقیاتی منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت ان شہروں میں موسمیاتی تغیرات کے نقصانات کی بحالی کے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظوری دیے جانے والے اس منصوبے میں تکنیکی معاونت شہروں میں موسمیاتی مزید پڑھیں

برطانیہ:بیروزگاری کا جن بے قابو

لندن: برطانیہ کے محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ تین ماہ کے دوران ملک میں بے روزگاری 37 ہزار سے بڑھ کر 16 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفس آف نیشل سٹیٹسٹک انگلیڈ نے بے روزگاری کی بڑھتی شرح کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں ، جن مزید پڑھیں

حکومت نے مرکزی بینک سے94 ارب کا مزید قرض لے لیا

کراچی : حکومت کی طرف سے روز مرہ اخراجات کے لیے مرکزی بینک سے قرض لینے کی رفتار تیز ہو گئی،، ایک ہفتے میں 94 ارب 65 کروڑ روپے کا مزید قرض لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک مرکزی بینک سے لیے گئے حکومتی قرضوں کا حجم 8 کھرب مزید پڑھیں